شازیہ مری

شازیہ مری نے سینیٹ امیدواروں سے متعلق فیصلے کی جھوٹی خبروں کو مسترد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)مرکزی اطلاعات سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ایم این اے شازیہ مری نے سینیٹ امیدواروں سے متعلق فیصلے کی جھوٹی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سینیٹ انتخابات کے لئے نہ تو پاکستان مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نیب خود احتساب کا شکار، عدم اعتماد کیا تو نیب والے اٹھا کر لے جائیں گے، شاہد خاقان عباسی

کراچی (عکس آن لا ئن ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جہاں قانون کی حکمرانی ہو وہاں عدم اعتماد ہوتا ہے، یہاں عدم اعتماد کریں گے تو نیب والے اٹھا کر لے جائیں گے۔ احتساب مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات میں شفافیت چاہتے ہیں،شفافیت پر کسی کو اعتراض نہیں ،سارے عمل میں شراکت داری کی ضرورت ہے،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (عکس آن لائن)سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم سینیٹ انتخابات میں شفافیت چاہتے ہیں،شفافیت پر کسی کو اعتراض نہیں ،سارے عمل میں شراکت داری کی ضرورت ہے،وزیراعظم اور حکومت پارلیمان کو مزید پڑھیں

وزیر داخلہ شیخ رشید

استعفوں سے قیامت نہیں آئیگی، جمہوری بے چینی ضرور پھیلے گی، وزیر داخلہ شیخ رشید

راولپنڈی (عکس آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو لوگ استعفے دینے کا کہہ رہے ہیں انہیں اپنے فیصلوں پر غور کرنا چاہیے، استعفے دینے سے قیامت نہیں آئے گی لیکن اس سے جمہوری بے چینی مزید پڑھیں

سینیٹرشیری رحمان

سینیٹ انتخابات میں اوپن ووٹنگ سے متعلق حکومتی ترمیمی بل سینیٹ میں مسترد کرینگے، سینیٹرشیری رحمان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں اوپن ووٹنگ سے متعلق حکومتی ترمیمی بل سینیٹ میں مسترد کرینگے، سینیٹ انتخابات سے چند دن پہلے ترمیم پیش کرنا مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن

سینیٹ الیکشن میں ق لیگ کا کردار اہم ،ڈپٹی چیئرمین شپ کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد(عکس آن لائن ) آئندہ ماہ ہونے والے سینیٹ انتخابات اور ایوان بالا میں اپنا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین لانے کے لئے (ق) لیگ کے ارکان اسمبلی اہمیت اختیار کرگئے ہیں،ق لیگ نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا عہدہ مانگ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

حکومت گرانا یا بناناعوام کا اختیار ہے، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کو ٹف ٹائم دینگے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت گرانا یا بناناعوام کا اختیار ہے، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کو ٹف ٹائم دینگے، پیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ،پی مزید پڑھیں

شیخ رشید

اکتیس جنوری تک وزیراعظم مستعفی ہوں گے نہ ساری اپوزیشن استعفے دیگی، شیخ رشید

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا لانگ مارچ ہوتا دیکھ رہا ہوں ، نمٹنے کیلئے فی الحال کوئی حکمت عملی نہیں بنائی ، اکتیس جنوری تک وزیراعظم مستعفی ہوں گے نہ ساری اپوزیشن مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری کانواز شریف اورمولاناضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے استعفوں کے معاملہ پرپیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات اور ضمنی انتخابات میں حصہ لینے پر بضد ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ٹیلی فونک مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

پی ڈی ایم لانگ مارچ کرے یا شارٹ مارچ ان کے من کی مراد کبھی پوری نہیں ہو گی ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ کرے یا شارٹ مارچ کرے ان کے من کی مراد کبھی پوری نہیں ہو گی ،سینیٹ مزید پڑھیں