مسرت جمشید چیمہ

حج سکینڈل ،ایفی ڈرین اورتوشہ خانہ کیسزگیلانی خاندان کے گلے کا طوق ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حج سکینڈل ،ایفی ڈرین اورتوشہ خانہ کیسزگیلانی خاندان کے گلے کا طوق ہیں،سینیٹ انتخابات سے قبل یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد کیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا وقت کی کمی کے پیش نظر سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے وقت کی کمی کے پیش نظر سینیٹ انتخابات ماضی کی ہی طرح کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کے بعد چیف الیکشن مزید پڑھیں

اسفندیارولی خان

اسفندیارولی خان کاسینیٹ انتخابات میں سیکرٹ بیلٹ بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

اسلام آباد(عکس آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے سینیٹ انتخابات میں سیکرٹ بیلٹ بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،ہم پہلے مزید پڑھیں

فیصل جاوید

سینیٹ الیکشن میں اب سیکریسی نہیں ہوگی، پارٹی تناسب سے نمائندگی ہوگی، فیصل جاوید

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹ اب ہمیشہ خفیہ نہیں رہے گا اور پارٹی تناسب سے نمائندگی ہوگی،حکومت نے صدارتی ریفرنس میں آرٹیکل 226 کی تشریح مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

حکومت کا سینیٹ انتخابات ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کا خیر مقدم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات سے متعلق ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے تاریخی، خوش آئند اور زبردست قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ‘الیکشن کمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہوں گے، سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات آئین کے آرٹیکل 226 کے مطابق خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہوں گے۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد، سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

کراچی (عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دیدیاہے۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں سینیٹ الیکشن میں پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

پی ڈی ایم سیاسی یتیموں کا ٹولہ ،صرف اپنی بیروزگاری کی فکر لا حق ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشیداقبال چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سیاسی یتیموں کا ٹولہ ہے جسے صرف اپنی بیروزگاری کی فکر لا حق ہے ، حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستوں پر امیدواروں کو منتخب کرنے کے لیے پولنگ بدھ کو ہوگی

اسلام آباد/لاہور(عکس آن لائن)ایوان بالا (سینیٹ )کی نشستوں پر امیدواروں کو منتخب کرنے کے لیے پولنگ بدھ3 مارچ کو ہو گی،حکومت اوراپوزیشن کے 52اراکین 11مارچ کو اپنی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو رہے ہیں جبکہ سینیٹ کی11 خالی مزید پڑھیں