حجر اسود

خانہ کعبہ اور حجر اسود کوچھونا منع ، حج کے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری

ریاض( عکس آن لائن) سعودی عرب نے رواں سال حج سے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری کردیئے ہیں. جو مسجدالحرام، منیٰ، میدان عرفات، مزدلفہ اورقیام وطعام سے متعلق ہیں۔ سرکاری خبرایجنسی العربیہ کے مطابق سعودی مذہبی امور کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

فواد چودھری

آئندہ تین سالوں میں پاکستان کی اپنی میڈیکل الیکٹرومیگنیٹک انڈسٹری ہو گی، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے ، کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان کی اپنی میڈیکل الیکٹرومیگنیٹک انڈسٹری ہو گی۔ ایک ٹوئٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ ہم امریکہ مزید پڑھیں

ضلع چنیوٹ

انسداد کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع چنیوٹ میں دکانوں، مالزوریسٹورنٹس کوسیل کردیا گیا

چنیوٹ (نمائندہ عکس آن لائن)حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی ہدایت پر انسداد کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع میں 30 دکانوں، مالزوریسٹورنٹس میں سماجی فاصلہ اور سینیٹائزر نہ ہونے اوردکانداروں کی طرف مزید پڑھیں

آگاہی مہم

امریکہ پاکستان بزنس ڈیولپمنٹ فورم نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کی آگاہی مہم کا آغازکردیا ہے، شیخ امتیاز

کراچی( نمائندہ عکس آن لائن) امریکہ پاکستان بزنس ڈیولپمنٹ فورم نے کراچی ضلع غربی کے ڈپٹی کمشنر ضلع غربی فیاض عالم سولنگی اوراسٹنٹ کمشنر ضلع غربی دھادن خان لاشاری کے تعاون سے کورونا وائرس سے بچاﺅ کی آگاہی مہم کا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان سینیٹائزر بنانے میں خودانحصار ، برآمد کرنے کی پوزیشن میں آگیا، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے سینیٹائزر چین سے منگوائی جا رہی تھی، اب ملک میں سینیٹائزر وافر مقدار میں موجود ہیں اور برآمد کرنے کی پوزیشن میں مزید پڑھیں

سینیٹائزر

سینیٹائزر ہاتھوں میں خارش، آنکھوں میں جلن پیدا کرنے لگا

کراچی(عکس آن لائن)سینیٹائزر سے کہنیوں تک الرجی کی شکایات بڑھ رہی ہیں، آنکھوں میں جلن بھی ہوتی ہے جب کہ کچھ کو خشک خارش بھی رہنے لگی ہے۔کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے بیشتر لوگ سینیٹائزر کا استعمال کررہے مزید پڑھیں