افشاں قریشی

فیصل بڑا اسٹار بن گیا لیکن اچھا بیٹا اور انسان نہ بن سکا‘ افشاں قریشی

لاہور (عکس آن لائن) سینئر اداکارہ افشاں قریشی کے اپنے بیٹے اداکار فیصل قریشی کے بارے میں کہا ہے کہ ان کا بیٹا بڑا اسٹار بن گیا لیکن اچھا بیٹا اور انسان نہ بن سکا۔افشاں قریشی نے حال ہی میں مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

ہمارے دور کی نسبت آج شوبز میں آنیوالوں کو زیادہ مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، بشریٰ انصاری

لاہور (عکس آن لائن) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ ہمارے دور کی نسبت آج شوبز میں آنے والوں کو گھر والوں کی زیاد ہ مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑتا کیونکہ اب والدین اپنے بچوں کو خود مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو

عتیقہ اوڈھو کی شاہ رخ خان کو” پٹھان ” کی کامیابی پر مبارکباد

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو انکی نئی فلم ” پٹھان ” کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے تعریفی پیغام جاری کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو مزید پڑھیں

جنت مرزا

جنت مرزا نے بشری انصاری سے معافی مانگ لی اور لیجنڈ کہہ دیا

کراچی (عکس آن لائن)ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سینئر اداکارہ بشری انصاری کے وضاحتی بیان پر ان سے معافی مانگتے ہوئے انہیں لیجنڈ قرار دے دیا۔ جنت مرزا نے بشری انصاری کے وضاحتی بیان پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عتیقہ اوڈھو

اللہ تعالی سے توبہ طلب کرنے کا یہ بہترین وقت ہے، عتیقہ اوڈھو

کراچی(عکس آن لائن )سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی غلطیوں کو سدھارنا ہوگا، عہد کریں کہ ہم نے انسانی جانوں کو محفوظ کرنا ہے، سیلفیاں بنوائے بغیر لوگوں کی مدد کریں، اوورسیزپاکستانی بھی آگے آئیں۔عتیقہ اوڈھو مزید پڑھیں

بشری انصاری

سوشل میڈیا سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہورہاہے، بشری انصاری

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ بشری انصاری نے کہاہے کہ سوشل میڈیا سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہورہاہے‘ میڈیا کو موجودہ دور میں یکسو ہوکر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ روز ایک تقریب میں گفتگو مزید پڑھیں