سیدخورشید شاہ

نوکریوں کا جھوٹا وعدہ کرنے پر عمران خان صادق امین نہیں رہے، ان پر مقدمہ درج ہونا چاہیے، خورشید شاہ

سکھر(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سیدخورشید شاہ نے کہاہے کہ نوکریوں کا جھوٹا وعدہ کرنے پر عمران خان صادق امین نہیں رہے، ان پر مقدمہ درج ہونا چاہیے۔ منگل کو سکھر احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات مزید پڑھیں

منظور وسان

عید سے پہلے قربانی دیکھ رہا ہوں، منظوروسان

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنمااور سابق صوبائی وزیرمنظورحسین وسان نے کہا ہے کہ عید سے پہلے چھوٹی یا بڑی قربانی دیکھ رہا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظوروسان نے وفاقی بجٹ کو تاجر بجٹ قرار دے دیا۔انہوں مزید پڑھیں

خورشید شاہ

خورشید شاہ پیرول پر رہائی کے بعد کورونا میں مبتلا،خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما اور سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے،انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی کے مطابق سینئررہنما خورشید احمد شاہ پیرول پر رہائی کے مزید پڑھیں

خورشید شاہ

شو آف ہینڈ کے معاملے پر آئین میں چھیڑ چھاڑ کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں : خورشید شاہ

سکھر (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنماسید خورشید احمدشاہ نے کہاہے کہ شو آف ہینڈ کے معاملے پر آئین میں چھیڑ چھاڑ کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں، حکومت اگر آئین میں کسی قسم کی تبدیلی کرنا چاہتی ہے تو مزید پڑھیں

خورشیداحمد شاہ

حکومت کی ناکام پالیسی کے باعث ملک دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے،خورشید شاہ

سکھر(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنمااور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈرسیدخورشیداحمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی ناکام پالیسی کے باعث ملک دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے۔پیرکوسکھراحتساب مزید پڑھیں