سٹرابری

پنجاب میں سٹرابری کی پیداوارمیں اضافہ ہوگیاہے ، ماہرین زراعت

قصور (عکس آن لائن):ماہرین زراعت نے کہا کہ پنجاب میں سٹرابری کی پیداوارمیں اضافہ ہوگیاہے جبکہ پرکششخوبصورتذائقہ دار پھل وٹامن سی کے حصول کا اہم ترین ذریعہ اوربے شمار غذائی وطبی خصوصیات کا حامل ہے لہذا باغبان و کاشتکار بھرپور مزید پڑھیں

سٹرابری

سٹرابری وٹامن سی کے حصول کا اہم ترین ذریعہ ہے ، زرعی ماہرین

قصور(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا کہ پنجاب میں سٹرابری کی پیداوارمیں اضافہ ہوگیاہے جبکہ پرکشش ، خوبصورت، ذائقہ دار پھل وٹامن سی کے حصول کا اہم ترین ذریعہ اوربے شمار غذائی وطبی خصوصیات کا حامل ہے لہذا باغبان مزید پڑھیں

سٹرابری

سٹرابری کی منظور شدہ اقسام کی کاشت اگلے ماہ کے آغازسے شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) باغبانوں و کاشتکاروں کو سٹرابری کی منظور شدہ اقسام کلونڈائیک، مشنری، ہاورڈ، بلیک مور وغیرہ کی کاشت اگلے ماہ کے آغازسے شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ باغبان و کاشتکار مزید پڑھیں

سٹرابری

سٹرابری سے فی ایکڑ 2سے اڑھائی لاکھ روپے تک منافع کمایاجاسکتاہے، ماہرین جامعہ زرعیہ

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے ماہرین زاعت نے کہا کہ کاشتکاری کے اخراجات کے بعد سٹرابری سے فی ایکڑ 2سے اڑھائی لاکھ روپے تک منافع کمایاجاسکتاہے ، اسلئے باغبانوں کو چاہیے کہ وہ سٹرابری کی مزید پڑھیں

سٹرابری

سٹرابری کی کاشت اگلے ماہ فروری کے آغاز سے شروع کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے سٹرابری کی کاشت اگلے ماہ فروری کے آغاز سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ باغبان اور کاشتکار سٹرابری کی کاشت فروری کے آغازسے شروع کرکے موسم بہار مزید پڑھیں