مریم اورنگزیب

عوام کے گھروں میں قیامت آئی ہوئی ہے، حکومتی ترجمانوں کو جگتیں سوجھ رہی ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے، حکومتی ترجمانوں نے جگت بازی ،سیاسی تماشہ اور لکی ایرانی سرکس لگایا ہوا ہے،عوام کے مزید پڑھیں

مساجد اور گرجا گھروں

مصر میں تمام مساجد اور گرجا گھروں کے دروازے عبادت گزاروں کے لیے بند

قاہرہ(عکس آن لائن)مصر میں حکومت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے اقدام کے تحت تمام مساجد اور گرجا گھروں کو عبادت گزاروں کے لیے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصر نے اب تک کرونا وائرس مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا اپنے شوہر شعیب ملک کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں

نئی دہلی (عکس آن لائن)پشاور زلمی نے آل راؤنڈر کا ایک پورٹریٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے پوچھا تھا کہ ان کے بارے میں ایک لفظ کہیں، ثانیہ مرزا نے اس کے جواب میں ’’ہینڈسم‘‘ کا لفظ استعمال کیا۔ مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

کورونا پر ڈبلیو ایچ او اور یو این کی ہدایات پر عمل کیا جائے، انتونیو گوتریس

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کی ہدایات پر عمل کیا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں مزید پڑھیں

ریشم

سوشل میڈیا پر دوسروں کو برابھلا کہنے والے لوگ بزدل ہوتے ہیں‘ ریشم

لاہور (عکس آن لائن) معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر دوسروں کو برابھلا کہنے والے لوگ بزدل ہوتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں ریشم نے کہا کہ ان کا سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹوں پر تجربہ مزید پڑھیں

بشری انصاری

سوشل میڈیا سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہورہاہے، بشری انصاری

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ بشری انصاری نے کہاہے کہ سوشل میڈیا سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہورہاہے‘ میڈیا کو موجودہ دور میں یکسو ہوکر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ روز ایک تقریب میں گفتگو مزید پڑھیں

جام کمال خان

بلوچستان کو تجارتی اور تفریحی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا ہے، وزیراعلی جام کمال خان

کوئٹہ(عکس آن لائن)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہم نے بلوچستان کو تجارتی اور تفریحی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا ہے، سوشل میڈیا اور کمیونیکیشن کے دیگر ذرائع سے دنیا بھر میں بلوچستان کو متعارف کرائیں گے مزید پڑھیں

حرم شریف

کورونا وائرس سے بچا ؤکے اقدامات، حرم شریف میں طواف کا سلسلہ رک گیا

مکۃ المکرمہ (عکس آن لائن )سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاو کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے باعث حرم شریف میں طواف کا سلسلہ عارضی طور پر رک گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی فوٹیجز میں مزید پڑھیں

آئٹم گرل

”پتر غنڈے دا“ کے آئٹم سونگ نے لائبہ خان کو آئٹم گرل بنادیا

لاہور (عکس آن لائن) فلمساز مہر اسلم کی نئی فلم”پتر غنڈے دا“ کے آئٹم سونگ نے دھوم مچادی،تفصیلات کے مطابق ہدائتکار باسو چوہدری کی نئی پنجابی فلم”پتر غنڈے دا“ کا یہ آئٹم سونگ اداکارہ لائبہ خان پر فلمایا گیا ہے مزید پڑھیں