سنکیانگ

خوبصورت چین کی تکمیل کا عملی ثبوت ، سنکیانگ کے حیاتیاتی ماحول میں مسلسل بہتری

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں رضاکارانہ شجرکاری کی سرگرمی میں حصہ لیا ۔اس موقع پر انہوں نےکہا کہ سی پی سی کی اٹھارہویں قومی کانگریس کے بعد چین میں حیاتیاتی تحفظ کو جامع طور مزید پڑھیں

سنکیانگ

چین، سنکیانگ میں خواتین کے لیے ترقی کا ماحول مسلسل بہتر ہو رہا ہے، نمائندہ

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 49ویں اجلاس میں، متعدد چینی سماجی تنظیموں نے ورچوئل اظہار خیال کیا ہے ، اور چین میں خواتین اور بچوں کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے تصور مزید پڑھیں

سنکیانگ

“سنکیانگ ایک اچھی جگہ ہے”مو ضوع پر  ویڈیو کانفرنس کا انعقاد

سنکیا نگ (عکس آن لائن)چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے صدر مقام ارمچی میں “سنکیانگ ایک اچھی جگہ ہے” ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس اجلاس کا انعقاد سنکیانگ کی مقامی حکومت اور فلسطین میں چین کے مزید پڑھیں

سنکیانگ

ترقی کا حق چین میں اولین بنیادی انسانی حقوق میں شامل ہے، سنکیانگ مطلق غربت کے خاتمے کی جنگ جیت چکا ہے ،حکو مت سنکیانگ

بیجنگ (عکس آن لائن)سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی حکومت کے ترجمان شو گوئی شیانگ نے کہا ہے کہ بقا اور ترقی کا حق چین میں اولین بنیادی انسانی حقوق میں شامل ہے، فطری اور تاریخی وجوہات کی بناء پر مزید پڑھیں

اقلیتی قومیتوں

چین کے سنکیانگ میں تمام اقلیتی قومیتوں کے مفادات کو اولین ترجیح حاصل ہے،جنیوا میں چینی سفیر

جنیوا (عکس آن لائن) چین نے کہا ہے کہ سنکیانگ میں تمام اقلیتی قومیتوں کے مفادات کو اولین ترجیح حاصل ہے اور اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ عوام ہر اعتبار سے مقدم ہیں۔ اقوام متحدہ کے جنیوا مزید پڑھیں

وزارتِ خارجہ

سنکیانگ میں ”ری ایجوکیشن کیمپس” مغربی پروپیگنڈا ہیں، چینی وزارتِ خارجہ

سنکیانگ(عکس آن لائن) چینی وزارتِ خارجہ نے سنکیانگ میں ”ری ایجوکیشن کیمپس” کو مغربی پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سنکیانگ میں ایسے کسی مرکز کا کوئی وجود نہیں۔ چینی وزارت خارجہ نے سنکیانگ اویغور خود اختیارعلاقے کے بارے مزید پڑھیں

چین

ایغور مسلمانوں سے متعلق پوپ فرانسس کا بیان بے بنیاد ہے’چین

بیجنگ (عکس آن لائن) چین نے صوبہ سنکیانگ میں شدید مشکلات کے شکار ایغور مسلمانوں کی حمایت میں مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی بیجنگ پر تنقید کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

ژا لی جیان

چین کا سنکیانگ سے متعلق امور پر امریکی ایجنسیوں اور افراد کے خلاف جوابی اقدامات کا فیصلہ

بیجنگ(عکس آن لائن) چین نے سنکیانگ سے متعلق امور پر قابل مذمت طرز عمل کی حامل امریکی ایجنسیوں اور افراد کے خلاف جوابی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات وزارت خارجہ کے ترجمان ژا لی جیان نے بتائی۔ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

بھارت کو کشمیر میں حقوق بحال کرنے چاہیئیں، امریکی صدارتی امیدوار

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے دیموکریٹک صدارتی امیدوار اور سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے مسلمانوں کے حوالے سے اپنے منشور میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارت کی متنازع قانون سازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں