سندھ لاک ڈاون

سندھ لاک ڈاون، فورسز کا فلیگ مارچ، خلاف ورزی پرمتعدد افراد زیرحراست

کراچی(عکس آن لائن) سندھ بھر میں لاک ڈاون کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جب کہ صوبے بھر سے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ہمارا وزیراعظم عمران خان ہے ،سوائے کورونا کے، کسی پر الزام نہیں لگائیں گے،بلاول بھٹو

کراچی (عکس آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وقت آئے گاتو ہم الیکشن لڑیں گے،ا س وقت سب نے پاکستانی بننا ہے، ہمارا وزیراعظم عمران خان ہے ، پاکستان اس بیماری کا مقابلہ کر مزید پڑھیں

وزیر ریلو ے

وزیر ریلو ے کا سندھ حکومت کی درخواست پر کراچی جانے والی 8 ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر ریلو ے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی درخواست پر کراچی جانے والی 8 ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ 25 مارچ سے کراچی کوئی ٹرین نہیں مزید پڑھیں

کراچی کے ایکسپو سینٹر

سندھ حکومت کا کراچی کے ایکسپو سینٹر کو 10 ہزار بستروں کا اسپتال بنانے کا فیصلہ

کراچی(عکس آن لائن ) سندھ حکومت نے کراچی کے ایکسپو سینٹر کو 10 ہزار بستروں پر مشتمل اسپتال بنانے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ دنیا کا بحران ہے، اس پر دنیا بھر مزید پڑھیں

سندھ حکومت

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ حکومت کا خشک راشن خریدنے اورتقسیم کرنے کا فیصلہ

کراچی(عکس آن لائن) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ حکومت نے خشک راشن خریدنے اورتقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر سندھ حکومت نے خشک راشن خریدنے اورتقسیم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت نے کرونا ٹیسٹ کرنے کی نئی کٹس خریدنے اور یونین کونسلزکو فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی

کراچی (عکس آن لائن)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس ٹیسٹ کرنے کی نئی کٹس خریدنے اور یونین کونسلزکو فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی سندھ حکومت کی جانب سے دیہی علاقوں میں صابن خریدکرعوام میں تقسیم کرنے مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

ضرورت پڑی تو ذخیرہ اندوزوں کا تمام سامان غریبوں میں تقسیم کردیں گے،مرتضی وہاب

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سینی ٹائزرز اور اشیائے ضروریہ کی ذخیرہ اندوزی انتہائی غلط ہے، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے، سختی کرنی پڑی تو ذخیرہ اندوزوں کا تمام سامان مزید پڑھیں

سندھ حکومت

سندھ حکومت نے وفاق کو بین الصوبائی بارڈرز بند کرنے کی تجویز دے دی

کراچی(عکس آن لائن) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے تیزی بڑھتے کیسز کے پیش نظر وفاق کو بین الصوبائی بارڈرز بند کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔ کراچی کے لیے بین الاقوامی پروازیں بھی بند کرنے کی تجویز مزید پڑھیں

فواد چودھری

عزیز میمن قتل کیس پر سندھ حکومت پوزیشن واضح کرے، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحافی عزیز میمن کے قتل کے معاملے پر سندھ حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی 3دن مزید پڑھیں