مریم اورنگزیب

وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر سموگ پر قابو پانے کا پہلا سیکٹر وائز ایکشن پلان مرتب ،6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی’ مریم اورنگزیب

لاہور( عکس آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرسینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت پری و سیزن سموگ کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں لانگ ٹرم ،شاٹ ٹرم اور مڈ ٹرم بنیادوں پرانسداد سموگ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا سموگ پر قابو پانے کے لئے ہوٹلوں ،پلازوں کی چھتوں پر پودے لگانے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ پر قابو پانے کے لئے ہوٹلوں اور پلازوں کی چھتوں پر پودے لگانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی سموگ کے مزید پڑھیں

سموگ

لاہور سب سے زیادہ مرتبہ دنیا کا آلودہ ترین رہنے والا شہر بن گیا

لاہور (عکس آن لائن) سموگ نے پوری مضبوطی کے ساتھ لاہور میں پنجے گاڑ لئے، لاہور سب سے زیادہ مرتبہ دنیا کا آلودہ ترین رہنے والا شہر بن گیا۔ خیال رہے کہ ایئر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) اگر 50 یا مزید پڑھیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن

10اور11 نومبر کو تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے’ محکمہ ہائر ایجوکیشن

لاہور(عکس آن لائن)محکمہ ہائر ایجوکیشن کے مطابق سموگ کی وجہ سے تعطیلات کے باعث امتحانات کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے مطابق دس اور گیارہ نومبر کو تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، لاہوراور مزید پڑھیں

محسن نقوی

تین دن لوگ اپنے گھروں میں رہیں،جتنی ٹریفک کم ہوگی اتنا ماحول بہتر ہوگا، محسن نقوی

لاہور(عکس آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جمعہ ، ہفتہ اور اتوار لوگوں کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں دینگے، عوام سے درخواست ہے لاہور سے باہر نکلیں تو شام تک واپس آنے کی کوشش مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیراعلیٰ محسن نقوی سے امریکی قونصل جنرل کرسٹن کے ہاکنز کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور ( عکس آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے امریکی قونصل جنرل مس کرسٹن کے ہاکنز نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مختلف شعبوں خصوصا سموگ سے نمٹنے کے لئے اشتراک کارکے حوالے سے تبادلہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا کمشنر لاہور کو شہر بھر میں سموگ ایمرجنسی ڈیکلیئر کرنے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے کمشنر لاہور کو شہر بھر میں سموگ ایمرجنسی ڈیکلیئر کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد مزید پڑھیں

شیری رحمان

سردیوں سے پہلے ہی لاہور کا شدید آلودگی کی لپیٹ میں آنا باعث تشویش ہے،شیری رحمان

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سردیوں سے پہلے ہی لاہور کا شدید آلودگی کی لپیٹ میں آنا باعث تشویش ہے۔ لاہور میں سموگ اور ایئر کوالٹی کے حوالے مزید پڑھیں

سرکاری و نجی سکولز

سموگ کے باعث لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار 3 چھٹیوں کا اعلان

لاہور(عکس آن لائن) سموگ کے باعث لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکولز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سموگ کے باعث جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا سموگ کے پیش نظر تمام سرکاری ،پرائیویٹ سکولوں کو ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا عندیہ

لاہو ر( نمائندہ عکس) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے پیش نظر تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کو ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ سموگ کی صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے اور مزید پڑھیں