لاہور(عکس آن لائن) سموگ کے باعث لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکولز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سموگ کے باعث جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں سموگ کے باعث سکولز جمعہ اور ہفتے کو بند رہیں گے، 3 روز چھٹیوں کے احکامات تاحکم ثانی جاری رہیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- قومی اسمبلی کمیٹیاں،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا، مشال یوسف زئی
- چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
- پولیس کے شعبہ میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں، مریم نواز
- وزیراعلی پنجاب کا گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے کا نوٹس، ایم ایس برطرف