وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ 3روزہ دورے پر نیو یارک پہنچ گئے

نیو یارک (نمائندہ عکس)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر نیو یارک پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کریں گے جس میں پاک امریکا دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی جائے گی۔اس کے علاوہ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس،بیت القدس میں تشددفوری روکنے پر زور

نیویارک(عکس آن لائن) عالمی سلامتی کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہواہے۔ یہ اجلاس بند کمرے میں ہوا جن میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان حالیہ کشیدگی زیر بحث آئی۔ اجلاس میں پانچ یورپی ممالک نے مشترکہ بیان میں بیت مزید پڑھیں

چین

چین کا سلامتی کونسل میں ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی بڑھانے کا مطالبہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چین نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی اصلاحات میں ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی اور آواز بڑھانے کو ترجیح دی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ ممالک خصوصاً چھوٹے اور درمیانے درجے کے ممالک سلامتی کونسل مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سعودی وزیر خارجہ کا یواے ای کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ،سلامتی کونسل کی رکنیت پر مبارکباد

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید سے ٹیلی فون رابطہ کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے شیخ عبداللہ مزید پڑھیں

گوتیرس

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گوتیرس کو دوسری مدت کیلئے یو این سیکرٹری جنرل بنانے کی منظوری دے دی

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گوتیرس کو دوسری مدت کیلئے یو این سیکرٹری جنرل بنانے کی منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بند کمرہ اجلاس کے دوران سلامتی کونسل کے تمام ارکان نے متفقہ ووٹ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پہلا بیان جاری

نیویارک (عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پہلا مشترکہ بیان جاری کردیا۔سلامتی کونسل کی جانب سے جاری بیان میں فریقین سے غزہ جنگ بندی کی مکمل پاسداری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔سلامتی مزید پڑھیں

فلسطین

فلسطین بحران پر سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

نیویارک (عکس آن لائن)فلسطین بحران پر سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق اجلاس ایک گھنٹے سے بھی کم وقت جاری رہا اور کوئی مشترکہ اعلامیہ بھی جاری نہیں کیا گیا۔فلسطینی مندوب نے مایوسی مزید پڑھیں

فلسطین

اسرائیلی وفلسطین کی بگڑتی صورتحال ‘اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج طلب

نیویارک /غزہ (عکس آن لائن)اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تشدد کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر امریکا کے اعتراض کے بعد اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس اب (آج)اتوار کو ہوگا ۔سفارتکاروں کا کہنا تھا کہ امریکا جو اسرائیل مزید پڑھیں

امریکاشمالی کوریا

امریکاشمالی کوریا پر دبائوکے بجائے سفارت کاری سے اختلافات دور کرنے کی پالیسی اختیار کرے،چین

نیویارک (عکس آن لائن)اقوام متحدہ میں چینی سفیر نے امید ظاہر کی ہے کہ شمالی کوریا کے معاملے میں موجودہ امریکی انتظامیہ دبا ڈالنے کے بجائے سفارت کاری کے ذریعے اختلافات دور کرنے کی پالیسی اختیار کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل ، یمن کا بحران ختم کرنے کے لیے سعودی امن منصوبے کا خیر مقدم

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ممالک نے یمن کے بحران کے خاتمے کے واسطے سعودی منصوبے کو خوش آئند قرار دیا ہے البتہ روس نے سلامتی کونسل کی جانب سے خیر مقدمی بیان جاری ہونے میں مزید پڑھیں