چنگھائی تبت

چنگھائی تبت سطح مرتفع کے ماحولیاتی نظام میں مجموعی بہتری کا عمل جاری

بیجنگ (عکس آن لائن) چنگھائی تبت سطح مرتفع کی دوسری جامع سائنسی تحقیقات کے نتائج پر ایک پریس کانفرنس شی زانگ خوداختیار علاقے میں منعقد ہوئی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

ضمنی انتخابات میں مشترکہ امیدوار لانے کے فیصلے سے ثابت ہو گیا کوئی اپوزیشن جماعت اکیلے عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتی’ ہمایوں اختر

اسلام آباد( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ ترسیلات زر ،یورپ سمیت دیگر ممالک کو برآمدات میں اضافہ اور کرنٹ اکائونٹ خسارے کا سرپلس ہونامعیشت کی بہتری کے مزید پڑھیں

کرنٹ اکاونٹ

معیشت سے متعلق اچھی خبر، نومبر میں کرنٹ اکاونٹ سرپلس 447 ملین ڈالر رہا، وزیراعظم

اسلام آباد ( عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے باوجود پاکستان کی معاشی صورتحال اچھی رہی ہے، نومبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ سماجی رابطوں مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کےلئے مانیٹری پالیسی ریٹ کا اعلان کر دیا

کراچی (عکس آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ دسمبر2020 اور جنوری 2021کےلئے مانیٹری پالیسی ریٹ کا اعلان کر دیا، آئندہ دو ماہ کےلئے مانیٹری پالیسی ریٹ کو 7فیصد شرح سود پر برقرار رکھا گیا مزید پڑھیں

عبدالرزاق داؤد

روپیہ مستحکم اور کرنٹ اکاؤئنٹ سرپلس ہوا ، مہنگائی اور شرح سود بلند سطح پر ہے،عبدالرزاق داؤد

کراچی (عکس آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت،ٹیکسٹائل، سرمایاکاری اور صنعت و پیدوار عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستانی روپیہ مستحکم اور کرنٹ اکاؤئنٹ سرپلس ہوا ہے تاہم مہنگائی اور شرح سود بلند سطح پر ہے۔ نومبر کے مزید پڑھیں