سٹاک ایکسچینج

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،100 انڈیکس 71 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

کراچی: (عکس آن لائن) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا مزید پڑھیں

بینک آف امریکا

بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ بڑھا دیا

کراچی(عکس آن لائن)بینک آف امریکا نے پاکستان کے ڈالر بانڈ کا درجہ مارکیٹ ویٹ سے بڑھا کر ہیوی ویٹ کردیاہے۔ بینک آف امریکا کے مطابق پاکستان کے ڈالر بانڈ کا بھائو مارکیٹ کے بھا ئوسے زیادہ ہے۔امریکی میڈیا ادارے بلوم مزید پڑھیں

ترسیلات زر

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کیلئے نئی مانٹیری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو مسلسل پانچویں بار 22فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانٹیری پالیسی کمیٹی مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

پاکستان کی مالی مشکلات میں کمی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،میاں زاہد

کراچی (عکس آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لئے سات مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بتدریج بہتری کا اعتراف

اسلام آباد(عکس آن لائن)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2023-24ء میں پاکستان کی جی ڈی پی کی شرح دوفیصد متوقع ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی مالیاتی پوزیشن مضبوط ہوئی، جی مزید پڑھیں

چین

چین، 81 کوالیفائیڈ غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی منظوری 

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2023 کے دوران،  کوالیفائیڈ  غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے کاروبار کے لیے منظور شدہ اداروں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا اور غیر ملکی ادارہ مزید پڑھیں

سفیر معین الحق

پاکستانی سفیر معین الحق نے چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز میں پاکستان پویلین کا باضابطہ افتتاح کیا

اسلام آباد/بیجنگ (عکس آن لائن)چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے ہفتہ کو بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز( سی آئی ایف ٹی آئی ایس ) میں پاکستان پویلین کا باضابطہ افتتاح کیا۔ سی آئی ایف مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں

کھلا اور اشتراکی چین دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کو راغب کر رہا ہے

بیجنگ (عکس آن لائن) تیسری چائنا انٹرنیشنل کنزیومر گڈز ایکسپو صوبہ ہائی نان کے شہر ہائیکو میں شروع ہو گئی ۔ چینی میڈ یا کے مطا بق ایکسپو میں 65 ممالک اور خطوں سے 3,100 سے زائد کنزیومر برانڈز شریک مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام پشاورمیں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا انعقاد، کثیر تعدار میں لوگوں کی شرکت

پشاور(عکس آن لائن)پاکستان کےسب سے بڑےرئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام نےپشاورمیں پراپرٹی سیلزایونٹ کا انعقاد کیاجس میں سرمایہ کاروں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پشاور میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام کی مزید پڑھیں