وفاقی وزیر داخلہ

عمران خان کے لاڈلے پن کا تاثر دور کرکے انہیں سزا دی جانی چاہئیے، وزیرداخلہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے ساتھ ساتھ ریاستی سیکیورٹی کیلئے عمران خان کے لاڈلے پن کا تاثر دور کرکے انہیں سزا دی جانی چاہئیے ، سائفر مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

آڈیو لیکس معاملہ،وفاقی کابینہ کی عمران خان اور ساتھی وزرا کیخلاف کارروائی کی منظوری

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی کابینہ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان ان کے ساتھی سابق وزرا اور سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دیدی۔ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

اسد عمر

حکمرانوں میں عمران خان کو ہاتھ لگانے کی ہمت نہیں ہے، اسد عمر

کراچی (نمائندہ عکس ) تحریک انصاف کے رہنما سد عمر نے کہا ہے کہ حکمرانوں میں عمران خان کو ہاتھ لگانے کی ہمت نہیں ہے، ان سے عمران خان نہیں گرایا جارہا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک مزید پڑھیں

شیریں مزاری

سچائی سے بچنے کے لیے کیا آپ کے دفتر نے اب سائفر کو گمشدہ کردیا؟ شیریں مزاری

اسلام آباد (نمائندہ عکس)تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سچائی سے بچنے کے لیے کیا آپ کے دفتر نے اب سائفر کو گمشدہ کر دیا؟ ان الفاظ کو نکلنے دو جو سائفر میں استعمال ہوئے یا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

عمران خان نے سائفر کہانی گھڑ کر عالمی سطح پر پاکستان کے خلاف سازش کی، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان نے سائفر کہانی گھڑ کر عالمی سطح پر پاکستان کے خلاف سازش کی ،سائفر جھوٹ ثابت ہونے پر پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عمر سرفراز

شہباز، زرداری حکومت میں ہر طبقے کی کمر ٹوٹ چکی ہے: عمر سرفراز چیمہ

لاہور(نمائندہ عکس ) مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ شہباز، زرداری حکومت آڈیو میں مان چکی ہے کہ سائفر حقیقت ہے، کیا عمران خان اپنے خلاف سازش پر خاموش ہوجاتے؟ سائفر کے حوالے سے حقیقت قوم مزید پڑھیں