ریشم

مختلف شعبوں کی نامور شخصیات کو ملک کو صاف ستھرارکھنے ،شجر کاری مہم کی قیادت کرنی چاہیے ‘ ریشم

لاہور(عکس آن لائن)ناموراداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ملک کو صاف ستھرارکھنے اور خصوصی طور پر شجر کاری مہم کو عروج دینے کیلئے شوبز اورکھیلوں سمیت دیگر شعبوںسے وابستہ نامور شخصیات کو قیادت کرنی چاہیے ، پاکستانی شہری مختلف شعبوں مزید پڑھیں

ریشم

اگر عزم پختہ اورمنزل پانے کی جستجو ہو تو آپ ضرور اپنے ارادوں میں کامیاب ہو جاتے ہیں’ریشم

لاہور (عکس آن لائن) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ اگر عزم پختہ ہو اور منزل پانے کی جستجو ہو تو آپ ضرور اپنے ارادوں میں کامیاب ہو جاتے ہیں، بات صرف نیت کی ہے ، اگر آپ کسی مزید پڑھیں

ریشم

ریشم نے ”میرے پاس تم ہو ”کا ٹائٹل سانگ انتہائی خوبصورتی سے گنگنا کا سننے والوں کو حیران کردیا

لاہور(عکس آن لائن) نامور اداکارہ ریشم نے شاہکار ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو ”کے ٹائٹل سانگ کوانتہائی خوبصورتی سے گنگنا کا سننے والوں کو حیران کردیا ۔ڈرامہ ” میرے پاس تم ہو ” کی اداکارہ عائزہ خان نے اپنی انسٹا مزید پڑھیں

ریشم

سیاسی مخالفت کے شدت پسندی تک پہنچنے سے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں’ ریشم

لاہور(عکس آن لائن) ناموراداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ حالیہ سالوں میں سیاست میں مخالفت کو جس نہج پر پہنچا دیا گیا ہے اس کے ہمارے معاشرے پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ،اگر کوئی کسی پر الزام مزید پڑھیں

ریشم

ناکامی اور کامیابی ساتھ ساتھ چلتے ہیں ،کوئی انسان ناکامیوں سے کس قدر سیکھتا ہے یہ اہم ہے’ ریشم

لاہور ( عکس آن لائن) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ کوئی بھی اداکار جب شوبز کی دنیا میں آتا ہے تو اس کے ذہن میں صرف کامیابی کا بھوت سوار ہوتا ہے مگر وہ اس بات کو فراموش مزید پڑھیں

ریشم

آسٹریلیا کے دورہ کے بعد یہاں پر آئی سی سی کے بڑے ایونٹس کا انعقاد بھی ہونا چاہیے’ اداکارہ ریشم

لاہور( عکس آن لائن)ناموراداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ پی ایس ایل سیزن سیون میںچاہے کوئی بھی ٹیم جیتی ہے لیکن اصل جیت پاکستان کی ہوئی ہے ،پاکستانیوں نے اسٹیڈیم میں موجود رہ کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

ریشم

کچھ لوگوں نے سوشل میڈیا کوپگڑیاں اچھالنے ،جھوٹی افواہیں پھیلانے کا پلیٹ فارم بنا دیا ہے ‘ ریشم

لاہور( عکس آن لائن) ناموراداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ سوشل میڈیاایک موثرپلیٹ فارم ہے اب یہ ہمارے اوپر منحصر ہے کہ ہم نے اس کا مثبت یا منفی استعمال کرنا ہے ،ایسے لوگ بھی ہیں جنہوںنے اس پلیٹ فارم مزید پڑھیں

ریشم

حکومتی سرپرستی مل جائے تو دنیا کی کسی بھی فلم انڈسٹری کا مقابلہ کر سکتے ہیں ‘ ریشم

لاہور(عکس آن لائن) نامور اداکارہ ریشم نے کہاہے کہ اگر حکومتی سطح پر فلم انڈسٹری کی سرپرستی کی جائے اور اسے درست سمت مل جائے تو ہم کسی بھی ملک کی فلم انڈسٹری کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں مزید پڑھیں