سٹرابری

سٹرابری کی تیارکردہ مصنوعات برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ کاحصول بھی یقینی بنایاجاسکتاہے، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے بتایا کہ پنجاب میں سٹرابری کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ پرکشش، خوبصورت، ذائقہ دار پھل وٹامن سی کے حصول کااہم ترین ذریعہ مزید پڑھیں

کیڑے مار ادویات

زرعی اجناس کی بھرپور فصل کیلئے کیڑے مار ادویات کے سپرےکے سا تھ ساتھ متوازن کیمیائی اجزا بھی ضروری ہیں ، ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن) ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل ٓباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ فصلات کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کے حصول کیلئے منظور شدہ بیج،معیاری کھاد اور محکمہ زراعت کے مشورہ سے کیڑے مزید پڑھیں

مونگ

مونگ کی بہاریہ کاشت کیلئے مارچ کا پہلا پندھرواڑ موزوں ترین ہے ، ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن) ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ریسرچ انفارمیشن یونٹ کے ماہرین کی جانب سے مونگ کی بہاریہ کاشت کیلئے مارچ کے پہلے پندھرواڑے کو موزوں ترین قرار دیدیا گیااور کاشتکاروں کوتصدیق شدہ،گریڈڈ،صحت مند 10 مزید پڑھیں

ٹنل

کاشتکاروں کو جنوری کے دوران ٹنل کے اندرلگائی گئی سبزیوں کی کانٹ چھانٹ، گوڈی، آبپاشی اورکھاد کااستعمال جاری رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آبادکے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ رواں ماہ کے دوران ٹنل کے اندرلگائی گئی سبزیوں کی آبپاشی اورکھاد کااستعمال جاری رکھیں تاہم سپرے کرنے اورکھاد مزید پڑھیں

پھلی دار فصلوں

بائیو کھاد کے استعمال سے پھلی دار فصلوں کی پیداوار میں 15سے100فیصد تک اضافہ ممکن ہے

فیصل آباد (عکس آن لائن)ریسرچ انفارمیشن یونٹ ۱ٓری فیصل ۱ٓباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ بائیو کھاد کی اہمیت وقت کے ساتھ ساتھ تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ اس کا استعمال زمین کی تیزی سے کم ہوتی مزید پڑھیں

بہاریہ مکئی

کاشتکار بور آنے پر بہاریہ مکئی کی فصل کو کسی صورت پانی کی کمی نہ آنے دیں ،زرعی ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن) ریسرچ انفارمیشن یونٹ ۱ٓری فیصل ۱ٓباد کے زرعی ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکار بور آنے پر بہاریہ مکئی کی فصل کو کسی صورت پانی کی کمی نہ آنے دیں اور بور آنے پر مزید پڑھیں

کابلی چنے

کابلی چنے کی فصل کو پہلا پانی کاشت کے 45دن بعد اور دوسرا پانی پھول آنے پر دینے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے ماہرین زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو کابلی چنے کی فصل کو پہلا پانی کاشت کے 45دن بعد اور دوسرا پانی پھول آنے پر دینے کی ہدایت کی مزید پڑھیں