جاپانی وزیراعظم

انفیکشن کی دوسری اور تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہو گا، جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو (عکس آن لائن) جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے 39 علاقوں سے ہنگامی حالت ختم کرنے کے بعد کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاوکی روک تھام کے لیے مکمل اقدامات برقرار رکھنے ہوں گے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مزید پڑھیں

ناکامی کا اعتراف

کورونا وائرس کےخلاف اقدامات، عالمی ادارے نے ناکامی کا اعتراف کر لیا

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر کورونا وائرس کی روک تھام کےلیے جو کچھ ہوسکتا تھا نہیں کیا گیا،یہ اختلافات کا وقت نہیں ،اہم ممالک قریب آئیں اور مشترکہ میکنزم مزید پڑھیں

سید سعید الحسن شاہ

ماہ رمضان میں عبادات کے دوران کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے بہترین ضابطہ وضع کیا ہے:سعید الحسن شاہ

لاہور (عکس آن لائن)صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے ماہ رمضان میں عبادات کے دوران کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے بہترین ضابطہ وضع کیا ہے ۔ علماءکرام ان ضابطوں پر مزید پڑھیں

آن لائن کورس

کورونا کی روک تھام اور کنٹرول کیلئے مفت آن لائن کورس کا آغاز

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ (پی ایس ڈی ایف) اور آن لائن مائیکرو لرننگ پلیٹ فارم جی ناؤ بی کے تعاون سے پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق ایک مختصر آن لائن کورس مزید پڑھیں

نئی تحقیق

کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ،طبی عملہ سے 13فٹ دور رہیں، نئی تحقیق

واشنگٹن(عکس آن لائن) طبی ماہرین نے کورونا وائرس کے مریضوں کے وارڈ سے ہوا کے نمونوں کا جائزہ لینے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس 13 فٹ تک فضا میں سفر کرسکتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

چینی صدر

انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ضرورت مند ممالک کی اپنی استعداد کے مطابق مدد کررہے ہیں،چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین نوول کورونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول میں وینزویلا کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے اور لاطینی امریکی ملک کو کورونا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

کوروناوائرس، بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر اقوام متحدہ کی تشویش

نئی دہلی(عکس آن لائن ) اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے تعلق سے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اس کی روک تھام کے لیے فوری طور پر اقدامات مزید پڑھیں

راشن تقسیم

پاکپتن:المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا

پاکپتن (نمائندہ عکس آن لائن)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا تفصیلات کے مطابق لاک ڈان کے دوران سینکڑوں گھرانوں کو راشن تقسیم کیا گیا ان خیالات کا اظہار صدر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پیر تنویر مزید پڑھیں