روس

روس ترک شراکت داروں کے ساتھ مل کرسامان کی ترسیل اور سمندری راہداری آسان بنانے کے لیے تیار ہے،پوتین

ماسکو(عکس آن لائن) روسی صدر ولادی میرپوتین نے کہا ہے کہ اگرماسکو کے خلاف مغرب کی عایدکردہ سخت پابندیاں ختم کردی جاتی ہیں تو وہ کھادوں اور غذائی اجناس کی نمایاں مقدار برآمد کرنے کوتیارہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ مزید پڑھیں

روس

روس کا کسی بھی نیٹو ملک پرحملہ گیم چینجر ہوگا، پینٹاگون نے پیوٹن کو خبردار کردیا

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو کے کسی بھی ملک پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی تو ایسا اقدام ‘گیم چینجر’ کا باعث ہوگا۔ مزید پڑھیں

روس

روس کو جواب صدر بائیڈن نے یوکرین کی امداد کے بِل پر دستخط کردیئے

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکہ نے روس کے یوکرین پر حملے کے خلاف متحدہ محاذ کے قیام کا اشارہ دیتے ہوئے دوسری عالمی جنگ کی طرز کی ‘قرضوں سے متعلق لیز’ کو دوبارہ بحال کرنے کی دستاویز پر دستخط کر دیے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

روس کے ساتھ بھارت کے تعلقات کئی دہائیوں پرانے ہیں ، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (نمائندہ عکس)امریکی وزیر خارجہ انٹونی جے بلنکن نے تجویز دی ہے کہ ماسکو سے تیل اور ہتھیار خریدنے پر بھارت پر پابندیاں عائد کرنے کے بجائے اسے رضاکارانہ طور پر روس سے تعلق ترک کرنے کی ترغیب دی جائے۔غیر مزید پڑھیں

خام تیل

امریکہ پابندیاں لگاتے ہوئے بھی روس سے خام تیل خرید رہا ہے، بھارتی میڈیا

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی اخبارانڈیا ٹائمز میں شائع ہونے والے مضمون میں نشاندہی کی گئی ہے کہ باوجود یہ کہ مغربی ممالک بھارت پر تنقید کرتے ہیں کہ بھارت، روس سے پیٹرول درآمد کر رہا ہے،لیکن امریکہ نے روس مزید پڑھیں

ورلڈ فوڈ پروگرام

بنی نوع انسان کو خوراک کے سب سے بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے اعلان کیا ہے کہ بنی نوع انسان کو “دوسری جنگ عظیم کے بعد خوراک کے سب سے بڑے بحران” کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ خوراک کے بحران مزید پڑھیں

روس

روس ،یوکرائن دورے سے قبل یواین سیکرٹری جنرل آج ترکی جائیں گے

ماسکو (عکس آن لائن) روس یوکرین ثالثی کی کوششوں کے سلسلے میں سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتیریس روس اور یوکرین کے دورے سے قبل ترکی کا دورہ کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل ماسکو اور کیف مزید پڑھیں

روس

روس سے تیل درآمدات بھارت کے مفاد میں نہیں، بائیڈن کا مودی کو پیغام

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آگاہ کیا ہے کہ روس سے تیل کی درآمدات میں اضافہ بھارت کے مفاد میں نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس سے جاری بیان میں کہاگیاکہ یہ جو مزید پڑھیں

روس

روس کا طالبان حکومت باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم

ماسکو (عکس آن لائن)روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کرلیا گیا۔ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریہ مزید پڑھیں

روس

روس کا سب سے بڑا بینک اورصدرپوتین کی اولاد پر نئی امریکی پابندیاں عائد

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکا نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ان میں صدر ولادی میر پوتین کے بچوں اور روس کے سب سے بڑے بینک کوہدف بنایا گیا ہے اور بعض پابندیوں میں توسیع کی گئی مزید پڑھیں