چین

چین روس جامع اسٹرٹیجک تعاون  نے اعلیٰ سطح  کو برقرار رکھا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)    چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ  ٹیلی فون پر بات چیت کی۔جمعرات کے روز   وانگ ای نے کہا مزید پڑھیں

روس

اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹا رہا ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو(عکس آن لائن) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کی صورتحال خوفناک ہے اور اسرائیل تمام رہائشی محلوں کو زمین بوس کررہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لاوروف نے روسی پارلیمنٹ کی فیڈریشن کونسل مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ

نیٹویوکرین جنگ کو دنیا کے دیگر حصوں خصوصا ایشا و بحرالکاہل تک پھیلانا چاہتا ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو(عکس آن لائن)روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کا دفاعی اتحاد نیٹویوکرین میں جاری جنگ کو دنیا کے دیگر حصوں خصوصا ایشا و بحرالکاہل کے خطے تک پھیلانا چاہتا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ

روسی وزیر خارجہ آج بنگلادیش کا2 روزہ دورہ کریں گے

ماسکو(عکس آن لائن)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 7 سے 8 ستمبر تک بنگلادیش کا دو روزہ دورہ کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے بتایاکہ سرگئی لاروف بنگلادیشی ہم منصب عبدالمومن سے ملاقات کریں گے۔ سرگئی مزید پڑھیں

وزیر خا رجہ وانگ ای

یوکرین کا مسئلہ یورپ میں سیکورٹی تنازعات کے باعث اٹھا ہے، امن مذاکرات جاری رکھنے کے لیے روس اور یوکرین کی حمایت کرتے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے وزیر خا رجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ یوکرین کا مسئلہ نہ صرف یورپ میں طویل عرصے سے مسلسل بڑھنے والے سیکورٹی تنازعات کے باعث اٹھا ہے بلکہ یہ سرد جنگ کی ذہنیت اور مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ

امریکہ روس-یوکرین مذاکرات میں رکاوٹ پیدا کرتا رہتا ہے،روسی وزیر خارجہ

ما سکو(عکس آن لائن)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ روس اور یوکرین کے مذاکرات جاری ہیں تاہم امریکہ مذاکرات میں دخل اندازی کرنے اور رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتا آرہا ہے۔ سرگئی لاوروف نے ایک بیان مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

شاہ محمود کی وفد کے ہمراہ روسی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ماسکو(عکس آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، روس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، پاکستان اور روس کے مابین تعلقات بتدریج مستحکم ہوئے ہیں۔ جمعرات کو ماسکو: وزیر خارجہ مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ

یوکرائنی بحران کے حل کی خاطر بات ہو سکتی ہے، روسی وزیر خارجہ

ماسکو ( عکس آن لائن)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرائنی بحران کے حل کی خاطر امریکا نے ماسکو حکومت کے مطالبات کے بنیادی نکات کا جواب نہیں دیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق انہوں نے کہا مزید پڑھیں

روس

مغرب جان لے حملہ کی صورت میں نشان عبرت بنا دیں گے، روس کا انتباہ

ماسکو(عکس آن لائن) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر انھوں نے حملہ کیا تو روس انھیں نشان عبرت بنا دے گا،امریکا اور کچھ یورپی ممالک نے روس کی ترقی و پیش رفت مزید پڑھیں

سرگئی لاوروف

اسٹریٹیجک اسلحہ کم کرنے کے معاہدے (نیو اسٹارٹ) اپنی سلامتی کویقینی بنائیں گے ،روس

ماسکو (عکس آن لائن) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ اسٹریٹیجک اسلحہ کم کرنے کے نئے معاہدے (نیو اسٹارٹ) میں عدم توسیع کی صورت میں بھی روس اپنی سلامتی کو یقینی بنائے گا۔تاس نیوز ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں