وزیر اعظم

ہم اپنے نبی ۖ کی توہین برداشت نہیں کرسکتے ، مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے نبی ۖ کی توہین برداشت نہیں کرسکتے اور مسلمانوں کی جان بوجھ کر دل آزاری کی جارہی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے سفیروں نے وزیر مزید پڑھیں

راناثناءاللہ

جو کرنا ہے کرلیں، ظلم و زیادتی کا سامنا کروں گا، راناثناءاللہ

لاہور (عکس آن لائن) حکومت کی طرف سے دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروانے کے اعلان پر مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناءاللہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جو کرناہے کرلیں ظلم وزیادتی کاسامنا کریں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پرتشدد مظاہرے،درجنوں افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغازہوگیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ درجنوں لوگوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔وفاقی وزیربرائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کے مطابق نادرا، سیف سٹی لاہوراوردیگراداروں پرمشتمل مزید پڑھیں

جج کا قتل

صوابی میں جج کا قتل جائیداد کا تنازعہ نکلا، ایف آئی درج

پشاور(عکس آن لائن)صوابی میں جج کا قتل جائیداد کا تنازعہ نکلا، ایف آئی درج کرلی گئی ۔میڈیارپورٹ کے مطابق گزشتہ رات صوابی میں جج کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر میں عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ اور مزید پڑھیں

حوثیوں

حوثیوں کا دہشت گردی کیلئے القاعدہ اورداعش سے گٹھ جوڑ ہے’انٹیلی جنس رپورٹ

صنعاء (عکس آن لائن)یمن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت نے اپنی ایک خفیہ رپورٹ میں ایران کے حمایت یافتہ حوثی شیعہ باغیوں پر عوام کے خلاف دہشت گردی کے مقاصد کے لیے القاعدہ اورداعش کے ساتھ گٹھ مزید پڑھیں

جیل سکیورٹی

تلونڈی: جیل سکیورٹی کو ہمہ وقت فول پروف رکھنے کیلئے جیل ملازمین کو فائرنگ پریکٹس کروائی جا رہی ہے

تلونڈی (نمائندہ عکس آن لائن) دہشت گردی جیسے سنگین جرائم سے نمٹنے اور جیل سکیورٹی کو ہمہ وقت فول پروف رکھنے کیلئے جیل ملازمین کو فائرنگ پریکٹس کرواتے ہیں ۔ قصور آرمی سنٹر میں سالانہ بنیادوں پر جیل ملازمین فائرنگ مزید پڑھیں

چوہدری سرور

پاکستان چٹان جیسی مضبوطی سے اپنے کشمیری بہن بھائیوں کیساتھ متحد کھڑا ہے ،چوہدری سرور

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈائون کے 600دنوں کے دوران 323کشمیر یوں کے قتل عام کو دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی قراردیتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش میں لاکھوں مزید پڑھیں

افغان امن عمل

افغان امن عمل میں خواتین کردار ادا کریں، سلامتی کونسل

کابل(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعے کے روز خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان امن عمل میں بامعنی کردار ادا کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

ایرانی بحری جہاز

اسرائیل پر ایرانی بحری جہاز پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام

تہران (عکس آن لائن)ایران کے ایک تحقیقات کار نے اسرائیل پر بحرمتوسط میں اسی ہفتے ایک ایرانی بحری جہاز پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام عاید کیا ہے جبکہ اسرائیل نے اس واقعہ کے بارے میں کوئی بیان جاری مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

بجلی قیمت میں اضافہ کے باوجود گردشہ قرضہ بڑھے گا،میاں زاہد حسین

کراچی(عکس آن لائن)ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ترسیلات میں اضافہ مزید پڑھیں