وزیر خارجہ

وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ۔وطن واپسی کے موقع پر پاکستان کے قونصل جنرل احمد امجد علی، ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے مزید پڑھیں