پتنگیں

گوجرانوالہ:سٹی پولیس آفیسرکی ہدایت پر ضلع بھر میں پتنگیں بنانے والوں،پتنگیں اڑانے اور بیچنے والوں کے خلاف کاروائیاں

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)سٹی پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی نے ضلع بھر میں پتنگیں بنانے والوں،پتنگیں اڑانے اور بیچنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔احکامات کے پیش نظر ایس ایچ او تھانہ سٹی وزیرآبادسب انسپکٹر مزید پڑھیں

اسلحہ برآمد

پیرمحل:ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے موٹرسائیکل سوار شخص سے اسلحہ برآمد کرلیا

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)موٹرسائیکل سوار شخص سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکی بہار شاہ کے انچارج آفیسر قیصر اشفاق نے دوران گشت موٹرسائیکل نمبری SLK1199پرسوار مسمی عامر حیات ولد خادم حسین سے دوران تلاشی 30بور پسٹل بمعہ مزید پڑھیں

ساہوکا پولیس

ساہوکا پولیس کی کاروائی دو ملزمان گرفتار چالوبھٹی پر تیار 30لیٹر شراب 430گرام چرس بر آمد

ساہوکا (نمائندہ عکس آن لائن)ساہوکا پولیس کی کاروائی دو ملزمان گرفتار چالوبھٹی پر تیار 30لیٹر شراب 430گرام چرس بر آمد ۔تفصیل کے مطابق ایس ایچ او ساہوکا چوہدری محمد طفیل گجر کی سربراہی میں ٹی ایس آئی محمد عار ف مزید پڑھیں

ناجائز اسلحہ

پیرمحل ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے پیدل شخص سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا

پیرمحل(نمائندہ خصوصی)پولیس نے پیدل شخص سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکی بہار شاہ میں تعینات انچارج آفیسر قیصر اشفاق نے دوران گشت مجاہد ولد منظور حسین سکنہ 764گ ب سے 30بورپسٹل اور 8عدد گولیاں برآمد کرلیں۔

گرد گھیرا

شورکوٹ ،منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

شورکوٹ(نمائندہ عکس آن لائن)ڈی ایس پی سر کل شورکوٹ سٹی کی ہدایات پر انچار ج چوکی جلالپور کملانہ اے ایس آئی سعید احمد کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے گرد گھیرا ، منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ مزید پڑھیں

چرس برآمد

نارووال:دوران گشت ملزم سے دو کلو سے زائد چرس برآمد، شراب کشید کرتے ہوئےملزمان گرفتار

نارووال(نمائندہ عکس آن لائن) انچارج ڈومالہ چوکی آصف نویدکی کاروائی ،دوران گشت ملزم سے دو کلو سے زائد چرس برآمد،ملزم گرفتار،جبکہ چندووال کلاں سے چالو بھٹی سے شراب کشید کرتے ہوئے تین ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے تقریبا دو لیٹر مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس

پٹرولنگ پولیس جہانیاں شاہ کی ٹیم نے دوران گشت ملزم سے چوری شدہ زرعی ٹیوب ویل کی موٹر برآمد کر لی

دھیروال/ سرگودھا( نمائندہ عکس آن لائن) پٹرولنگ پولیس جہانیاں شاہ کی ٹیم نے دوران گشت ملزم محمد مختار سکنہ نہنگ سے چوری شدہ زرعی ٹیوب ویل کی موٹر برآمد کر لی اور ملزم کو حراست میں لے کر اس کے مزید پڑھیں