دفتر خارجہ

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق افغان حکام کے ساتھ مشاورت کے مزید پڑھیں

پاکستان

گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچی رہائی کے بعد گھر پہنچ گئے، دفتر خارجہ کی تصدیق

اسلام آباد(نمائندہ عکس)بد نام زمانہ امریکی جیل گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ کو رہا کردیا گیا،ترجمان دفتر خارجہ نے سیف اللہ پراچہ کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گوانتاناموبے جیل سے رہائی کے بعد سیف مزید پڑھیں

عافیہ رہائی کیس

عافیہ رہائی کیس، پاکستان کی امریکہ سے سفارتی محاذ پر ازسر نو کوششوں کی تجویز

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیس میں دفتر خارجہ نے امریکہ سے سفارتی محاذ پر از سر نو کوششوں کی تجویز دے دی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دفتر خارجہ کو ہر دو ہفتے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاکستان دہشتگردی کے مقابلے کیلئے پرعزم ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی قانون کے مطابق دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں امریکا کے انسداد دہشتگردی آپریشن سے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

گستاخانہ بیانات، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) بی جے پی رہنماوں کے گستاخانہ بیانات پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان نے گستا خانہ بیان پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کے مطابق بیانات مکمل طور پر مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔دفتر خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عافیہ صدیقی امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں 2008سے مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

یوم تکبر وطن کے دفاع کے لیے پاکستانی قوم کے عزم کا اعادہ ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)یوم تکبیر پر دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یوم تکبر وطن کے دفاع کے لیے پاکستانی قوم کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ 24سال پہلے جنوبی ایشیا مین سٹرٹیجک مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں کارروائیاں کررہے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ دہشت گرد مکمل آزادی سے افغان سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں کارروائیاں کررہے ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

کورونا وبا میں ریلیف اور عوام کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستان امریکی مدد کو سراہتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کورونا میں امریکی حمایت سے متعلق سوالات پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کی جانب سے فراہم کی جانے والی مدد کو سراہتا ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کے سی این این کو دیے گئے انٹرویو کو غلط تاثر دیا گیا،دفتر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)سی این این پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے انٹرویو کو غلط تاثر دینے کے معاملہ پر ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ کے سی این این کو دیے گئے انٹرویو کو غلط مزید پڑھیں