ہاﺅسنگ سوسائٹیز

ایف آئی اے نے ہاﺅسنگ سوسائٹیز میں جعلی بجلی میٹرز اور ٹرانسفارمر زکے سیکنڈل پرتحقیقات شروع کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)ہاﺅسنگ سوسائٹیز میں جعلی بجلی میٹرز اور ٹرانسفارمر زکے سیکنڈل پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی ہیں،اربوں روپے کی بجلی چوری سے متعلق دستاویزات حاصل کر لی گئی ہیں،آئیسکو میں کرپٹ افسران کی دوڑیں مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

حکومت نے مالی سال کے پہلے9 ماہ میں4 ارب 86 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض واپس کیا ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنی خوشی سے نہیں بلکہ انتہائی غیر معمولی حالات میں بیرونی قرضے لئے اور دستاویزات گواہ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد، سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

کراچی (عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دیدیاہے۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں سینیٹ الیکشن میں پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر مزید پڑھیں

راوی اربن پراجیکٹ

راوی اربن پراجیکٹ کیلئے اراضی کے حصول کیخلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی گئی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ آفس نے راوی اربن پراجیکٹ اراضی کے حصول کیلئے دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ۔ ۔شیزار ذکا ء ایڈووکیٹ کے ذریعے پراجیکٹ کیلئے اراضی ایکوئر کرنے کا اقدام چیلنج کیا گیا تھا۔ اعتراض مزید پڑھیں

سندھ حکومت

عمر شیخ کیخلاف سندھ حکومت کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ میں احمد عمر شیخ کے خلاف سندھ حکومت کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ یکم فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔سندھ مزید پڑھیں

شاہ زیب قتل کیس

شاہ زیب قتل کیس ،سپریم کورٹ کا درخواست گزار کے وکیل کو دستاویزات ترتیب کے ساتھ جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی عمر قید کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دور ان درخواست گزار کے وکیل کو دستاویزات ترتیب کے ساتھ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے شاہ رخ مزید پڑھیں

حماس

حماس کے اہم فیلڈ کمانڈر ابو عجوہ اسرائیل فرار، کئی القسام ارکان گرفتار

مقبوضہ غزہ (عکس آن لائن) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی حکمراں جماعت حماس کی بحری فورس کا کمانڈر اپنے بھائی کے ہمراہ تنظیم کی اہم اور حساس دستاویزات کے ساتھ اسرائیل فرار ہوگیا ہے۔ حماس کمانڈر کے بارے مزید پڑھیں

جسٹس جاوید اقبال

کرپشن کا خاتمہ اور میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ، جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ اور میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے، نیب نے اپنے قیام سے اب تک 466.069ارب روپے مزید پڑھیں

کرونا وائرس خطرات

کرونا وائرس خطرات کے پیش نظر پاکستان نے تمام ممالک میں قونصلر سروسز کو معطل کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) کرونا وائرس خطرات کے پیش نظر پاکستان نے تمام ممالک میں قونصلر سروسز کو معطل کر دیا ہے ، فیصلے کے تحت قونصلر سروسز18 مارچ سے3 1اپریل تک معطل رہیں گی تاہم پاور آف اٹارنی کی مزید پڑھیں