خود کشی

تھانہ سندر کے علاقہ میں 30 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی

مانگا منڈی (نما ئندہ عکس آن لائن )مانگا منڈی روڈ حادثہ میں پولیس ملازم زخمی ہسپتال میں داخل۔ تھانہ سندر کے علاقہ میں 30 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

نسلی تعصب

وفاقی حکومت نسلی تعصب جیسے تباہ کن نظریات کے خاتمے کے لیے اقدامات کریگی،جرمن چانسلر میرکل

برلن (عکس آن لائن)برلن چانسلر انجیلا میرکل نے جرمن شہر ہانا میں نسلی تعصب کی وجہ سے کیے گئے حملے کے نو ہلاک شدگان کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ جرمن معاشرے میں پرامن بقائے باہمی کے مزید پڑھیں

متنازع زرعی قوانین

بھارت، متنازع زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں ایک اور کسان کی خود کشی

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارت کی حکومت کی جانب سے منظور کیے جانے والے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج کے دوران ایک 75 سالہ سکھ کسان نے دارالحکومت نئی دہلی اور ریاست اتر پردیش (یو پی)کے درمیان غازی مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم کرنے کی مخالفت

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافہ ختم کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ انکریمنٹ ختم کرنا مزید پڑھیں

سوشانت سنگھ راجپوت

سشانت سنگھ ڈپریشن میں کیوں تھے؟ کنگنا رناوت پھٹ پڑیں

ممبئی (عکس آن لائن)بھارتی فلم انڈسٹری میں اقرباء پروری پر آواز بلند کرنے والی نڈر اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کی وجہ فلم انڈسٹری میں ہونے والی اقرباء پروری کو قرار دے دیا۔ گزشتہ مزید پڑھیں

شادی میں ناکامی

شیخوپورہ:شادی میں ناکامی پر نوجوان اوراسکی محبوبہ نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کرلی

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن)گردونواح میں3مختلف واقعات کے نتیجہ میں3افراد جان کی بازی ہار گئے،سرحدی آبادی نواں پنڈ میں شادی میں ناکامی پر نوجوان اوراسکی محبوبہ نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھاکر خود کشی کرلی، نارنگ منڈی پولیس نے دونوں مزید پڑھیں

جواد آفریدی

وفاقی وزیر شہریار خان آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے خود کشی کر لی

کوہاٹ (عکس آن لائن) تفصیلات کے مطابق وزیر شہریار خان آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی نے کوہاٹ کے ڈی اے میں واقعہ اپنی رہائش گاہ میں خودکشی کر لی ہے۔ جواد آفریدی کوہاٹ سینیٹیشن میں میڈیا آفیسر تھا اس سے مزید پڑھیں