موٹرسائیکل سواروں

لاہور کا مال روڈ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کےلئے نوگو ایریا قرار

لاہور (عکس آن لائن) مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کےلئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا۔ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا داخلہ روکنے کیلئے مختلف مقامات پر ناکے لگا دیئے گئے، کینٹ، ظفر علی روڈ، کینال روڈ، گورنر مزید پڑھیں

برائلر گوشت

فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کو جا پہنچی

مکوآنہ ( عکس آن لائن)فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کو جا پہنچی غریب آدمی کیلئے مرغی کا گوشت ہی تھا جو غریب کے دسترخوان کی زینت بنتا تھا، آج مزید پڑھیں

میتھیو ملر

ایران کے پاس اسرائیل کیخلاف کارروائی کا کوئی جواز نہیں، امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اسرائیل کیخلاف کارروائی کا کوئی جواز موجود نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران سمیت خطے کا کوئی بھی ملک یا مزید پڑھیں

سکولوں

موسم سرماکی چھٹیوں میں توسیع ،خلاف ورزی کرنیوالے سکولوں کے خلاف کارروائی کیلئے کمیٹیاں تشکیل

لاہور ( عکس آ ن لائن) لاہور میں تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی چھٹیوں میں توسیع کے بعد خلاف ورزی کرنے والے سکولوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق چھٹیوں کی مانیٹرنگ کے لئے ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پٹرول کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمپنیوں کیخلاف کارروائی روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پٹرول کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئل کمپنیوں کی درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

حکومت کو کہتے ہیں آئل کمپنیوں کو مافیا نہیں کچھ اور کہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کے کیس کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے آئل کمپنی کے وکیل کے اعتراض کے جواب میں کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

و فاق نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مدد نہیں کی، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (عکس آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مدد نہیں کی،بجٹ ایسے پیش کیا گیا جیسے کورونا کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔ کراچی میں مزید پڑھیں

پٹرولیم بحران

اوگرا کی پٹرول بحران کی ذمہ دار آئل کمپنیوں کے خلاف کارروائی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) اوگرا کی پٹرول بحران کی ذمہ دار آئل کمپنیوں کے خلاف کارروائی۔ مصنوعی بحران میں ملوث 6 کمپنیوں پرساڑھے تین کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ اوگرا کی جانب سے کمپنیوں کو اسٹاک یقینی بنانے مزید پڑھیں