خسرے کی بیماری

دنیا بھر میں11کروڑ 70لاکھ بچوں کو خسرے کی بیماری کا خطرہ ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں گیارہ کروڑ 70لاکھ بچوں کو خسرے کی بیماری کا خطرہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی دارہ نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں مزید پڑھیں

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں وائرس کے خلاف لڑ نے کا ہے،گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ کورونا صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا کیلئے خطرہ بن چکا ہے،یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں وائرس کے خلاف لڑ نے کا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد

امریکا پیچھے نہیں ہٹا، قیدیوں کے تبادلے کی بات پر قائم ہے، زلمے خلیل زاد

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکہ قیدیوں کے تبادلے میں معاونت فراہم کرنے کی بات پر قائم ہے، پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے جسے فوری طور پر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

ماحولیاتی تبدیلیاں دنیا بھر میں بچوں کے مستقبل کے لیے خطرہ ہے، اقوام متحدہ رپورٹ

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) بین الاقوامی صحت کے ماہرین نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک بچوں کو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے محفوظ کرنے کے لیے خاطر خواہ انتظامات نہیں کر رہا جو بچوں کی صحت، ماحول، مستقبل مزید پڑھیں

کپاس

نمی والے موسم میں کپاس پرچست تیلے کے حملہ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ نمی والے موسم میں کپاس پرچست تیلے کا حملہ بڑھنے کا خطرہ ہوتاہے اسلئے کاشتکاروں کو چاہئیے کہ وہ ہفتہ میں 2بار پیسٹ سکاؤٹنگ کریں اورمحکمہ زراعت کے مشورہ سے مزید پڑھیں

شہزادہ خالد بن سلمان

ایرانی ملیشیائیں خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں،خالد بن سلمان

ریاض (عکس آن لائن)سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اس بات پر زور دیاہے کہ ایرانی حکومت اپنے انقلاب کو پڑوسی ممالک کو برآمد کرنا چاہتی ہے۔ ایران توسیع پسندانہ نظریات پر چل رہا ہے۔ وہ خطے مزید پڑھیں

حارث رؤف

بنگلہ دیش ٹیم میں کوئی ایسا بلے باز نہیں جس سے خطرہ ہو، حارث رؤف

لاہور(عکس آن لائن)فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ ہوم سیریز میں ڈیبیو کرنا میری خوشی قسمتی ہے، بنگلہ دیش ٹیم میں کوئی ایسا بلے باز نہیں جس سے خطرہ ہواس لیے کسی ایک بیٹسمین کا ٹارگٹ نہیں کیا، مزید پڑھیں

ای سگریٹ

ای سگریٹ سے دمہ، برونکائٹس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

کراچی(عکس آن لائن) تحقیق کے مطابق ای سگریٹ کے استعمال سے دمہ، برونکائٹس اور پھیپھڑوں کی مخلتف بیماریاں کا خطرہ بڑی حد تک بڑھ جاتا ہے۔امریکی جرنل پروینٹیو میڈیسن کے مطابق گزشتہ چند سالوں میں نوجوانوں کے اندر ای سگریٹس مزید پڑھیں

سعودی عرب

ایران پورے خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ، جارحیت برداشت نہیں ہوگی،سعودی عرب

روم(عکس آن لائن)سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران پورے خطے کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے اور اس کی جارحیت کو اب مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق الجبیر نے مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

حکومت کو احتجاج سے کوئی خطرہ نہیں، دھرنا دینا آسان نہیں ہوتا،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ حکومت کو احتجاج سے کوئی خطرہ نہیں، دھرنا دینا آسان نہیں ہوتا،نئے انتخابات کامطالبہ سمجھ سے بالاتر ہے،تحریک انصاف نے جمہوریت کے حسن کے مزید پڑھیں