مالیاتی ادارے

ملکی کرنٹ اکاؤنٹ کو ایک بار پھر خسارے کا سامنا

کراچی( عکس آن لائن)ملکی کرنٹ اکاؤنٹ ایک بار پھر خسارے کا شکار ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 27 کروڑ ڈالر خسارے میں رہا۔ دسمبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 40 کروڑ ڈالر سرپلس رہا تھا۔ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کو15 سال کے دوران 499 ارب 75 کروڑ روپے سے زائد کا خسارہ برداشت کرنا پڑا، قومی اسمبلی کوآگاہی

اسلام آباد(عکس آن لائن)قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ قومی ایئرلائن پی آئی اے کو15 سال کے دوران 499 ارب 75 کروڑ روپے سے زائد کا خسارہ برداشت کرنا پڑا۔ جمعہ کو وزیرہوابازی غلام سرورخان نے پی آئی اے کو2005 مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل کا بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں اضافے کی وجوہات بھی بیان کردیں ، مفتاح مزید پڑھیں

جاری کھاتوں

جاری کھاتوں کے خسارہ میں 71 فیصد سے 2.843 ارب ڈالر تک کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) جاری مالی سال کے دوران جاری کھاتوں کے خسارہ میں 71.04فیصدکی کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا فروری 2019-20ء-04 کے دوران حسابات جاریہ کا مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری

رواں مالی سال میں ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 65.7 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 65.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال 2019ء کے دوران پاکستان کے جاری کھاتوں کے خسارہ مزید پڑھیں

خادم حسین

غیر ملکی سرمایہ کاری میں66فیصد اضافہ سے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے، خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن )تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی اس رپورٹ کو خوش آئند ہے ، رواں مالی سال کے سات مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج

سٹاک ایکسچینج:معمولی تیزی،مہنگے شیئرز گرگئے،9ارب کاخسارہ

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پیر کو اتار چڑھاؤ کے بعد معمولی تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 11.62پوائنٹس کے اضافے سے 43218.67پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا ،53.57فیصد کمپنیوں کے حصص کی مزید پڑھیں