راجہ ریاض

راجہ ریاض نے طبل جنگ بجا دیا ، انصاف نہ ملا تو فیصلہ کرنے میں آزاد ہوں گے

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء راجہ ریاض نے آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ آج آخری مرتبہ ریاست مدینہ میں کہہ رہے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ، انصاف نہ ملا تو فیصلہ مزید پڑھیں

مریم نواز

نیب عمران خان کے کہنے پر انتقامی کارروائیاں کرتا ہے، نیب پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے’مریم نواز

لاہو ر(عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب عمران خان کے کہنے پر انتقامی کارروائیاں کرتا ہے، نیب پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے، (ن )لیگ کیخلاف دن رات پروپیگنڈا کیا گیا، (ن) لیگ کو مزید پڑھیں

چینی سکینڈل کیس

چینی سکینڈل کیس’جہانگیر اور علی ترین کل ایف آئی اے طلب، سوالوں کے جواب مانگ لئے

لاہور(عکس آن لائن) چینی سکینڈل کیس کی تحقیقات میں ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کو منگل کو طلب کرلیا۔ تیرہ اپریل تک آٹھ سوالوں کے جواب مانگ لئے۔ پی ٹی آئی رہنما کمپنی سیکریٹری کے ذریعے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

سیشن کورٹ سے جہانگیر ترین ،علی ترین کی عبوری ضمانت میں22، بینکنگ کورٹ نے 17 اپریل تک توسیع کردی

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت میں سیشن کورٹ نے 22جبکہ بینکنگ کورٹ نے 17 اپریل تک توسیع کردی،ایف آئی اے کے وکیل نے بینکنگ کورٹ کے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عمران خان کی ہدایت پر جہانگیر ترین کیخلاف کارروائی کی جا رہی ہے ،یہ ہر اس شخص کو ڈنگ مارتے ہیں جس نے ان پر احسان کیا ‘عظمی بخاری

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کے حکم پرجہانگیر ترین کیخلاف کارروائی کی جا رہی ہے ،عمران خان ہر اس شخص کو ڈنگ مارتے رہے جس نے مزید پڑھیں

راجہ ریاض

جہانگیر ترین کے ساتھ روا رکھا جانے والے رویے سے دراصل پارٹی کے مجموعی ساکھ کو نقصان پہنچے گا’ راجہ ریاض

لاہور(عکس آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ عمران خان کے ارد گرد کے لوگ جہانگیر ترین کے خلاف سازش کر رہے ہیں جس کا وزیر اعظم کو ایکشن لینا چاہیے، مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین ،علی ترین کی عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کر دی

لاہور (عکس آن لائن)شوگر ملز میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے معاملے میں بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانت میں 10 اپریل تک توسیع کر تے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور( عکس آن لائن)ایڈیشنل سیشن جج نے چینی سکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جہانگیر ترین اور علی ترین اپنے وکلاء کے مزید پڑھیں