جو بائیڈن

امریکا میں صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کی کامیابی سے اسرائیلی پریشان

مقبوضہ بیت المقدس( عکس آن لائن) امریکا میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے رہ نما جو بائیڈن کی کامیابی اور ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کے نتیجے میں یہودی لیڈروں کو مایوسی اور پریشانی کا مزید پڑھیں

پیوٹن

جوبائیڈن کو بطور امریکی صدر ابھی تسلیم کرنے کو تیار نہیں، پیوٹن

ماسکو (عکس آن لائن) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہاہے کہ وہ ابھی جوبائیڈن کو بطور امریکی صدر تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں۔روسی صدر پیوٹن نے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کے کسی مزید پڑھیں

جو بائیڈن

نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن کا نئی کابینہ کے لیے ناموں پر غور

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی نو منتخب صدر جو بائیڈن آئندہ ہفتے تک اپنی کابینہ کے اہم ارکان کا اعلان کر سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹ جو بائیڈن نے واشنگٹن میں صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے وزارت خزانہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کو پنسلوانیا میں منہ کی کھانی پڑ گئی،جج نے دھاندلی کا دعویٰ مستردکردیا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پنسلوانیا میں منہ کی کھانا پڑ گئی، جج نے ٹرمپ کے الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے دعوے کو مسترد کر دیا۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق جج نے اپنے فیصلے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

ماسک پہننے کی ہدایت دینا سیاسی بیان نہیں ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ ماسک پہننے کی ہدایت دینا کوئی سیاسی بیان نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے امریکا کے نو منتخب صدر بننے مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے الیکشن نتائج الٹنے کیلئے صدارتی اختیارات کا استعمال شروع کر دیا

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی اختیارات استعمال کرتے ہوئے جارجیا اور مشی گن سمیت اہم ریاستوں میں الیکشن کے نتائج الٹنے کی کوششیں شروع کر دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ری پبلکن اہلکاروں مزید پڑھیں

ایران

امریکا پابندیاں اٹھا لے تو جوہری معاہدے کی پاسداری کریں گے، ایران

تہران (عکس آن لائن)ایران نے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن سے کہا ہے کہ اگر وہ تہران پر عائد اقتصادی پابندیاں ختم کردیں تو ایران 2015 کے جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب

یہودی آباد کاری سے تنازع کے دو ریاستی حل کے لیے کوششوں کو نقصان پہنچے گا ،وزارت خارجہ

ریاض ( عکس آن لائن) سعودی عرب نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے نزدیک یہود کو بسانے کے لیے 1257 نئے مکانوں کی تعمیر کے منصوبے کو مسترد کر دیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے۔اسرائیل نے ان مکانوں مزید پڑھیں

ٹرمپ

میں امریکی صدارتی انتخابات جیت گیا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدراتی انتخابات میں شکست کے باوجود دعوی کیا ہے کہ وہ امریکی صدارتی انتخابات جیت گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ دعوی اپنے حالیہ ٹوئٹر پیغام میں کیا۔امریکی مزید پڑھیں

جو بائیڈن

نومنتخب امریکی صدرجو بائیڈن کے دور میں امریکی امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کا امکان

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے صدارتی انتخابات کے بعد غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق برتری حاصل کرنے والے امیدوار جو بائیڈن کے ممکنہ دورِ صدارت کے دوران امید کی جا رہی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں