جسٹن ٹروڈو

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی امریکی پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت

ٹورنٹو (عکس آن لائن)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے کہاہے کہ کیپیٹل ہل (پارلیمنٹ بلڈنگ)پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا میں جمہورت برقرار رہنی چاہئے اور ایسا ہی ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

کسانوں کا احتجاج

بھارت، کسانوں کا احتجاج، کینڈین وزیر اعظم اور مودی سرکار مابین تلخ جملوں کا تبادلہ

نئی دہلی(عکس آن لائن)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے بھارت میں جاری کسانوں کے شدید احتجاج کی حمایت میں دیے گئے بیان کے بعد بھارت کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق جسٹن مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

ڈرون نہ دینا، اتحادی معاہدے کے خلاف ہے، ترک صدر کی کینیڈاسے شکایت

انقرہ ( عکس آن لائن) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے گفتگو میں ترکی کے لیے ڈرون برآمد کرنے کے سلسلے کی معطلی پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا نے ترکی مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو

وزیراعظم ٹروڈو، شمالی امریکا تجارتی معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے

مونٹریال (عکس آن لائن) کینیڈین حکام نے کہا ہے کہ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو رواں ہفتے واشنگٹن میں امریکا،کینیڈا اور میکسیکو کے درمیان ہونے والے نئے شمالی امریکا تجارتی معاہدے پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے، اس تقریب مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم

پابندیاں ہٹانے میں جلدبازی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا(عکس آن لائن) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ پابندیاں ہٹانے میں جلدبازی خطرناک ثابت ہوسکتی ہے، صوبوں نے لاک ڈاوَن ختم کیا تو وائرس دوبارہ پھیل سکتا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینیڈین وزیر مزید پڑھیں

کینیڈا

کینیڈا ،ہتھیار فروخت نہیں کئے جا سکیں گے، مکمل پابندی عائد

اوٹاوہ(عکس آن لائن)کینیڈا میں فوجی گریڈ اسلحہ کے 1500ماڈلز پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ اب کینیڈا میں فوجی گریڈ ہتھیار کی خرید مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو

ایران، امریکا کشیدگی حادثے کے ذمہ دار ہیں وگرنہ جہاز کے متاثرین آج زندہ ہوتے، ٹروڈو

اوٹاوا(عکس آن لائن) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایران میں تباہ ہونے والے یوکرینی طیارے سے متعلق کہا ہےکہ اگر امریکا ایران کشیدگی نہ ہوتی تو حادثے کا شکار ہونے والے 176 افراد آج زندہ ہوتے۔عرب خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو

کینیڈا ،جسٹن ٹروڈو کا مخلوط حکومت بنانے سے انکار

اوٹاوا (عکس آن لائن) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے انتخابات میں کامیابی کے باوجود مخلوط حکومت بنانے سے انکار کردیا ہے۔ کینیڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت اوٹاوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں