لاہور ہائیکورٹ

پاکستان بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کو ہڑتالوں کے کلچر کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو چھ ماہ قید اور جرمانے کی سزا کے تحریری فیصلہ میں لکھا ہے کہ پاکستان بار کونسل اور پنجاب بار کونسل کو مزید پڑھیں

گاڑی دھونے

لاہور ہائیکورٹ کا گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 جرمانہ کرنے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سیکرٹری بلدیات پر سندھ ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے پر 10 ہزار جرمانہ

کراچی (عکس آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے سیکرٹری بلدیات کو پیش نہ ہونے پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد

شیریں مزاری ای سی ایل کیس:آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

بے پردہ خواتین

شناخت ختم اور جرمانہ، ایران میں بے پردہ خواتین کے لیے نئی سزا

تہران (عکس آن لائن )ایران نے پردہ نہ کرنے والی خواتین پر نئی سزائیں نافذ کردی ہیں۔ نئی سزاں کے تحت گھر سے باہر نکلتے ہوئے حجاب نہ کرنے والی خواتین کے لیے جرمانہ ادا کرنے تک تمام سماجی خدمات مزید پڑھیں

عمران خان

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، عمران خان پر دوسری مرتبہ جرمانہ عائد

اسلام آباد(نمائندہ عکس)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف پر 10ارب روپے ہرجانے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو التوا مانگنے پر دوسری بار جرمانہ ہو گیا،خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی مزید پڑھیں

انتخاب عالم

شعیب اختر سمیت کئی کھلاڑیوں کو جرمانہ کرچکا ہوں، انتخاب عالم

لاہور (نمائندہ عکس)قومی ٹیم کے سابق کوچ و منیجر انتخاب عالم نے کاہ ہے کہ میں یس مین نہیں تھا ،شعیب اختر سمیت کئی کھلاڑیوں کو جرمانے کرچکا ہوں۔ایک انٹرویومیں سابق کوچ و منیجر انتخاب عالم نے کہا کہ قومی مزید پڑھیں

پرائس ایکٹ کنٹرول

نارووال،سپیشل پرائس میجسٹریٹ کی ضلع بھر میں جاری پرائس ایکٹ کنٹرول کے تحت کاروائی جاری

نارووال( نمائندہ عکس آن لائن)سپیشل پرائس میجسٹریٹ وڈپٹی ڈائریکٹر زراعت چوہدری تنویر احمد تتلہ نے ضلع بھر میں جاری پرائس ایکٹ کنٹرول کے تحت کاروائی کرتے ھوئے گزشتہ پندرہ یوم کے دوران مختلف دوکانداروں کو مجموعی طورپر 54000ہزار روپے جرمانہ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

چاہتا ہوں جیلوں میں قیدیوں کی تعداد کم کی جائے۔ مراد علی شاہ

کراچی(عکس آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ میں چاہتا ہوں جیلوں میں قیدیوں کی تعداد کم کی جائے۔سید مراد علی شاہ کی صدارت اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹری، ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ، پرنسپل سیکریٹری اور آئی مزید پڑھیں

ناکارہ گاڑی

سعودی عرب میں ناکارہ گاڑی بغیر اجازت فروخت کرنے پر جرمانہ

ریاض (عکس آن لائن)سعودی محکمہ ٹریفک نے کہاہے اگر کوئی شخص اپنی پرانی اور ناکارہ کار فروخت کرے گا تو اسے جرمایہ ادا کرنا ہو گا۔سعودی محکمہ ٹریفک نے ٹوئٹر پیغام میں واضح کیا کہ پرانی ناکارہ گاڑی کی نمبر مزید پڑھیں