ٹیکسٹائل ملز

ٹیکسٹائل ملزکے پھٹنے والے بوائلرمیں زخمی ہونے والاپانچواں مزدوربھی جاں بحق

فیصل آباد(عکس آن لائن)سرگودھاروڈسمانہ پل کے قریب ٹیکسٹائل ملزکے پھٹنے والے بوائلرمیں زخمی ہونے والاپانچواں مزدوربھی جاں بحق ہوگیاجس کے بعد مرنے والوں کی تعداد5ہوگئی۔ اوکاڑہ کے رہائشی55سالہ سکندرکوطبی امدادکے لئے الائیڈہسپتال منتقل کیاگیاتھا۔دوسری طرف پولیس نے سرکاری طورپر بوائلرکوناقص مزید پڑھیں

ٹرین کی زد میں

چیچوکی ملیاں ریلوے لائن پر چلنے والا شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا

شیخوپورہ(عکس آن لائن)چیچوکی ملیاں ریلوے لائن پر چلنے والا شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے نا معلوم شخص کی نعش پولیس کے حوالے کر دی تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

فائرنگ

بیس سال بعد قتل کا بدلہ،ملزم مقتول کے لواحقین کی فائرنگ سے جاں بحق

سرگودھا(عکس آن لائن)قتل کی دشمنی کا بدلہ لینے کے لیے سید گروپ نے اندھا دھند فائرنگ کر کے مخالف کوفائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا۔ تفصیلات کے مطابق سائیوال کے علاقہ میں ماچھی اور سید گروپوں کے مابین پرانی دوشمنی مزید پڑھیں

گھریلو ملازمہ

لاہور میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق، مقدمہ درج کر لیا گیا

لاہور(عکس آن لائن)لاہور کے علاقے چوہنگ میں مبینہ تشدد سے نوجوان گھریلو ملازمہ جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق چوہنگ کی نجی سوسائٹی میں 14 سالہ ثنا ڈاکٹر عمیرہ کے گھر میں ملازمہ تھی، ورثا نے الزام عائد کیا ہے مزید پڑھیں

فائرنگ

سرگودھا‘رشتہ مانگنے پر لڑکی کے لواحقین کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان سپرد خاک

سرگودھا(عکس آن لائن )سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ ورکانوالی مٹیلہ میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے لواحقین کی فائرنگ سے جاں بحق خواہشمند مقتول نوجوان کی نعش پوسٹمارٹم کے ورثاء کر سپرد کر کے لڑکی اور اس کے مزید پڑھیں

مسافر کوچ

میرپور ماتھیلو،تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹرک سے ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 8 زخمی

میرپور ماتھیلو(عکس آن لائن ) ڈھرکی قومی شاہراہ نارو واہ پل کے مقام پر مسافر کوچ گنے کے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو بچوں اور خواتین سمیت آٹھ افراد زخمی مزید پڑھیں

فائرنگ

بنوں میں رکشے پر فائرنگ، خاتون اور رکشہ ڈرائیور جاں بحق

پشاور(عکس آن لائن) بسیہ خیل بنوں میں نامعلوم افراد نے رکشے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں رکشے میں سوارخاتون اور ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے ‘بنوں پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں مزید پڑھیں

المناک حادثات

احمدیار،ٹریفک کے المناک حادثات میں دوسگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ،2شدیدزخمی

احمدیار(عکس آن لائن)ٹریفک کے المناک حادثات میں دوسگے بھائیوں سمیت -3 افراد جاں بحق 2شدیدزخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 38/EBکے نزدیک ریس لگاتی بس نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں 2سگے بھائی منظوراحمد اور مزید پڑھیں