ٹیکسٹائل ملز

ٹیکسٹائل ملزکے پھٹنے والے بوائلرمیں زخمی ہونے والاپانچواں مزدوربھی جاں بحق

فیصل آباد(عکس آن لائن)سرگودھاروڈسمانہ پل کے قریب ٹیکسٹائل ملزکے پھٹنے والے بوائلرمیں زخمی ہونے والاپانچواں مزدوربھی جاں بحق ہوگیاجس کے بعد مرنے والوں کی تعداد5ہوگئی۔

اوکاڑہ کے رہائشی55سالہ سکندرکوطبی امدادکے لئے الائیڈہسپتال منتقل کیاگیاتھا۔دوسری طرف پولیس نے سرکاری طورپر بوائلرکوناقص قراردی گئی رپورٹ کے باوجودواقعہ کواتفاقیہ حادثہ قراردے دیاہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بھی ملزانتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی نہیں کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں