صنم جاوید

صنم جاوید کی پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (عکس آن لائن)صنم جاوید کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی 24 نومبر کو توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے، مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کیخلاف عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کے خلاف عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست، پولیس افسران سے 3 نومبر تک جواب طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی درخواست پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے پولیس افسران سے 3 نومبر تک جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست، سی سی پی او لاہور ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کیس: ڈی سی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کا باقاعدہ ٹرائل 28 ستمبر کو ہو گا

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کیخلاف توہین عدالت کیس میں باقاعدہ ٹرائل 28 ستمبر سے شروع ہو گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے تحریری حکم نامے میں آئندہ سماعت کی مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

لاہور (عکس آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری کے معاملے میں لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ پرویز الہٰی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

آخری سانس تک پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں گا، حلیم عادل شیخ

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آخری سانس تک پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔ کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ سندھ ہائیکورٹ کے باہر سےگرفتار

کراچی (عکس آن لائن) رہنما پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کو پولیس نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا۔ وکلا نے پولیس سے گرفتاری کےوارنٹس مانگے تو پولیس نے وارنٹس دکھانےسے انکار کر دیا ، پولیس مزید پڑھیں

شیریں مزاری

شیریں مزاری کی گرفتاری آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب، سماعت 31 مئی تک ملتوی

اسلام آ باد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل مزید پڑھیں