فرانسیسی صدر

ترکی اور روس شامی صوبہ ادلب میں دیرپا فائر بندی پر عملدرآمد کریں،فرانسیسی صدر

پیرس(عکس آن لائن)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ترکی اور روس پردونوں رہنماؤں کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں زور دیا ہے کہ شام کے صوبہ ادلب میں دیرپا فائر بندی پر عملدرآمد کریں ، یہ بات ایلسی محل نے کہی۔ ماسکوباغیوں مزید پڑھیں

صدر ایردوان

اسد انتظامیہ نے ہمیں زبردستی جوابی حملوں پر مجبور کیا ، صدر ایردوان

انقرہ(عکس آن لائن)صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کی شام میں موجودگی کا سبب شامی زمین کا ٹکڑا یا پھر تیل کا حصول نہیں صرف اور صرف سرحدی تحفظ ہے۔جناب ایردوان نے استنبول ممبران ِ اسمبلی سے مزید پڑھیں

کیلیفورنیا

صوفیہ مرزا ترکی سے کیلیفورنیا پہنچ گئیں

لاہور(عکس آن لائن)نامور اداکارہ صوفیہ مرزا ترکی میں سیر و سیاحت کے بعد امریکی ریاست کیلیفورنیا پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ صوفیہ احمد جو شوبز مصروفیات سے فراغت پانے کے بعد چھٹیاں منانے کیلئے بیرون ملک روانہ ہوئی تھیں مزید پڑھیں

صدر عمانویل میکروں

فرانس کی سرزمین پر ترکی کے قوانین نافذ نہیں ہونے دیں گے‘ عمانویل

پیرس (عکس آن لائن)فرانس کے صدر عمانویل میکروں نے کہا کہ ان کا ملک فرانسیسی سرزمین پر ترک قوانین کا اطلاق نہیں ہونے دے گا۔ ایک پریس بیان میں صدر میکروں نے کہا کہ تولوز کے مقام پرالنور مسجد کی مزید پڑھیں

شامی صدر

شامی صدر کا ادلب میں فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

دمشق (عکس آن لائن)شامی صدر بشارالاسد نے ترکی کا دباؤ مسترد کرتے ہوئے ادلب میں فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ شامی صدر نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ شمال سے دی جانے والی کھوکھلی مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

پاکستان ایران،ترکی ، ملائیشیاءسمیت تمام ممالک سے نئے تعلقات استوار کر رہا ہے،سپیکر قومی اسمبلی

صوابی( عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان ایران،ترکئی ، ملائیشیاءسمیت تمام ممالک سے نئے تعلقات استوار کر رہا ہے ترکئی کے صدر طیب اردگان کا دورہ پاکستان نہایت کامیاب رہا دونوں ممالک کے مابین مزید پڑھیں

طیب اردوان

ترکی سائبر حملوں کے خلاف حفاظتی اقدامات میں عالمی سطح پراپنے آپ کو منوائے گا،طیب اردوان

انقرہ(عکس آن لائن)ترک صدر رجب طیب ارودان نے کہا ہے کہ ترکی سائبر حملوں کے خلاف حفاظتی اقدامات کو دنیا میں منوائے گا۔ترک صدر نے انقرہ میں ادارہ برائے سائنسی ٹیکنالوجی اور مواصلات کے نئے مرکز برائے انسداد سائبر جنگ مزید پڑھیں

فرانس

ترکی لیبیامیں فوج بھیج کربرلن معاہدے کی خلاف ورزی کررہاہے،فرانس

پیرس /انقرہ (عکس آن لائن)لیبیا میں ترک فوجی بھیجنے کے معاملے پر فرانسیسی صدرعمانویل ماکروں کی طرف سے ترک صدر طیب ایردوآن پر تنقید نے ترکی کو سخت مشتعل کیا ہے، فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں