خرم شہزاد

دورہ آسٹریلیا پر موجود خرم شہزاد کو فٹنس مسائل کا سامنا

سڈنی ((عکس آن لائن )دورہ آسٹریلیا پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر خرم شہزاد کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا۔ پاکستان ٹیم کے ترجمان کے مطابق خرم شہزاد نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران سائیڈ مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی و امریکی صدور ملا قات میں عا لمی امن اور تر قی بارے گفتگو کر یں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کے صدر شی جن پھنگ کے آئندہ دورہ امریکہ کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر، چینی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

جی 7 مما لک کو ون چائنا اصول کے وعدے پر عمل کرنا چاہئے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ایک یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ جی 7 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں چین کی اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ڈالے بغیر چین کے ساتھ تعمیری اور مستحکم مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

جی سیون وزرائے خارجہ کے بیان میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا کوئی ذکر نہیں ہے ، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں جی سیون وزرائے خارجہ کے بیان کی روشنی میں فلسطین اور اسرائیل کی صورتحال کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

امریکا پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا حامی ہے، ویدانت پٹیل

واشنگٹن(عکس آن لائن)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا کی توجہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر مرکوز ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ کسی امیدوار مزید پڑھیں

چین

امریکی سیا ستدانوں کے ہا نگ کا نگ عہد یداروں بارے پا بندی کے بیا نات قا بل مذ مت ہیں، چین

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی ریاستی کونسل کے ہانگ کانگ اور مکاؤ امور کے دفتر کے ترجمان نے ایک بیان جاری کیا، جس میں امریکی کانگریس میں کچھ سیاستدانوں کی جانب سے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے حکومتی اہلکاروں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

معروف بینکار نور احمد نے اسٹیٹ بینک کے ترجمان مقرر

کراچی(عکس آن لائن)معروف بینکار نور احمد کو ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ترجمان مقررکردیاگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نور احمد تجربہ کار مرکزی بینکار ہیں جو معاشی پالیسی اور مالی شعبے کی ترقی مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

غیرقانونی غیرملکیوں کے انخلا کا فیصلہ ملکی قوانین وعالمی اصولوں کی مطابق ہے،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آ باد (عکس آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ خودمختار ملکی قوانین اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے۔ ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اقوام مزید پڑھیں