غیر شرعی نکاح

غیر شرعی نکاح، بانی پی ٹی آئی اور بشری نے بادی النظر میں جرم کا ارتکاب کیا، عدالت

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے غیر شرعی نکاح کر کے بادی النظر میں جرم کا ارتکاب کیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کیخلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جسٹس شاہد بلال حسن نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔ عدالت مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز

رمضان شوگر ملز ریفرنس ، وزیراعظم کی مستقل حاضری معافی کا تحریری حکم نامہ جاری

لاہور(نمائندہ عکس)احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مستقل حاضری معافی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق تین صفحات پر مشتمل حکم نامے میں احتساب عدالت کے جج محمد ساجد مزید پڑھیں

ہائی کورٹ

ہائی کورٹ کا نواز شریف ،مریم نواز ،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف ،مریم نواز ،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کاتحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس میں نیب پراسیکیوٹر کی عدالتی نظیروں کو مدنظر رکھ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈرکیلئے دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈرکے لیے دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے 5 صفحات پرمشتمل تحریری حکم مزید پڑھیں

خواجہ سرائوں

خواجہ سرائوں کو عام شہریوں کی طرح حقوق دئیے جائیں ‘ لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سرائوں کے حوالے سے تاریخ ساز فیصلہ سنا تے ہوئے انہیں عام شہریوں کی طرح حقوق دینے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے لیکچرار شپ کے امیدوار خواجہ سراء فیض مزید پڑھیں

شہباز شریف

نیب نے احتساب عدالت سے شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی

لاہور(عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کر دی۔ نیب نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست کی مخالفت میں رپورٹ جمع مزید پڑھیں