ترجمان پاک فوج

بھارت ایل او سی پر کارروائی کی تیاری کررہا ہے،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(عکس آن لائن) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت اپنے ملک میں احتجاج سے توجہ ہٹانے کیلئے ایل او سی پرکارروائیوں کی تیاریاں کررہا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

بھارت میں نسلی بالادستی کا نظریہ سر اٹھا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں نسلی بالادستی کا نظریہ سر اٹھا رہا ہے، بھارتی دانشور خشونت سنگھ نے جو پیش گوئی کی تھی مودی سرکار آج اسی راہ پر گامزن ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

مودی حکومت

بھارت،مسلمان مخالف قانون پرمودی حکومت کو نوٹس جاری

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمان مخالف قانون پر حکومت کی امتناع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے مودی حکومت کو نوٹس جاری کردیااورمودی حکومت کو تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔بھارتی سپریم کورٹ میں وزیراعظم مزید پڑھیں

محسن عباس حیدر

بھارت میں محسن عباس حیدر کی گلوکاری کے چرچے

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کے معروف اداکار، گلوکار اور لکھاری محسن عباس حیدر کی آواز میں بھارتی گانے کو بھارتی میوزک کمپوزر وندرناتھو ماجرا نے بے حد پسند کیا ہے۔ انہوں نے محسن عباس حیدر کی آواز میں اپنے مزید پڑھیں

موکنڈ نروین

بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین کو نیا آرمی چیف تعینات کردیا

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین کو نیا آرمی چیف تعینات کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین جنرل بپن راوت کی جگہ بھارت کے آرمی چیف بنیں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل موکنڈ نروین وقت مزید پڑھیں

ناکارہ جہاز فروخت

روس نے بھارت کو چونا لگا دیا،اربوں ڈالر مالیت کا طیارہ بردار ناکارہ جہاز فروخت کر دیا

نئی دہلی(عکس آن لائن) روس نے بھارت کو اربوں ڈالرز کا چونا لگا دیا۔ بھارت کو جو اربوں ڈالرز مالیت کا طیارہ بردار بحری جہاز فروخت کیا گیا، وہ ناکارہ نکلا۔بھارت روسی اسلحے کا ایک بہت بڑا خرید دار ہے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

بھارت، متنازعہ بل مخالف مظاہرے، امریکی شہریوں کیلئے سفری انتباہ جاری، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

نئی دہلی(عکس آن لائن ) متنازعہ بھارتی شہریت بل 2019 پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے تشویش کا اظہار کیا ہے جب کہ امریکہ نے بھارت میں مقیم اپنے شہریوں کے لیے سفری انتباہ جاری کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

گجرات فسادات

بھارت،تحقیقاتی کمیشن نے گجرات فسادات میں ملوث مودی قصاب کو کلین چٹ دیدی

نئی دہلی(عکس آن لائن)اپنی عدالتیں اپنے کمیشن اور فیصلے بھی اپنی مرضی کے ۔ گجرات کے قصاب مودی کو دو ہزار دو میں ہونے والی قتل و غارت گری میں بے قصور قرار دے دیا گیا۔ تحقیقات کرنے والا مودی مزید پڑھیں

گور نر چوہدری محمدسرور

بھارت کا کشمیرپر اپنے جھوٹ کو دنیا میں سچ ثابت کر نے کا منصوبہ ناکام ہو چکا ہے‘گور نر چوہدری محمدسرور

لاہور(عکس آن لائن)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بھارت کا کشمیرپر اپنے جھوٹ کو دنیا میں سچ ثابت کر نے کا منصوبہ ناکام ہو چکا ہے‘122دن سے کشمیر میں کر فیو لگاکر انسانیت کا قتل کر نیوالا مزید پڑھیں