بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کا ایک تہائی حصہ مون سون بارشوں کے بعد زیر آب آگیا

ڈھاکا(عکس آن لائن) بنگلہ دیش کے سیلاب کی پیش گوئی اور انتباہی مرکز کے سربراہ عارف الزمان بھویان نے بتایاہے، کہ ایک دہائی کی ریکارڈ طوفانی بارشوں سے بنگلہ دیش کا ایک تہائی حصہ زیر آب آگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان ، باقاعدہ اعلان جلد متوقع

لندن (عکس آن لائن) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی ہونے کا امکان ہے جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز ستمبر مزید پڑھیں

سید علی گیلانی

کالے قانون کے تحت گرفتاریاں بھارتی حکام کی مایوسی،بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتی، سید علی گیلانی

سرینگر (عکس آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ سینئرحریت رہنما محمد اشرف صحرائی اور جماعت اسلامی کے کچھ کارکنوں کی گرفتاری اوران پرکالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کا نفاذ قابض بھارتی مزید پڑھیں

سارو گنگولی

دورہٓ آسٹریلیا ، بھارت نے نازنخرے دکھانا شروع ، قرنطینہ پر اعتراض

ممبئی (عکس آن لائن ) بھارت نے دورہ آسٹریلیا کیلیے بھی نازنخرے دکھانا شروع کردیے، کینگرو دیس میں اپنے کھلاڑیوں کے 14 روزہ قرنطینہ پر اعتراض کردیا،صدر بی سی سی آئی ساروگنگولی نے کہاکہ ہم دسمبر میں ٹور کیلیے تیار مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ

بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا میں دو ہفتوں کے قرنطینہ پریڈ کی مخالفت کردی

نئی دہلی (عکس آن لائن) بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا میں دو ہفتوں کے قرنطینہ پریڈ کی مخالفت کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بورڈ کے سربراہ نے دورہ آسٹریلیا کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پندرہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ، وزیراعظم کے موقف کی عالمی سطح پر پذیرائی

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) عالمی ادارہ آکسفیوم نے وزیراعظم عمران خان کے موقف کو تسلیم کرلیا اوروبا کے دوران بھوک سے متاثرہ ممالک کی فہرست جاری کر دی، تاہم عمران خان کے بر وقت اقدامات سے پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

کورونا وبا سے بچاو کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی، عمران خان

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے بچاو کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی،لاک ڈاون ہوتے ہی مزدور طبقہ بیروزگار ہوگیا۔ حتمی طور پر یہ کوئی نہیں کہ سکتا کہ مزید پڑھیں

کلبھوشن

کلبھوشن نے اپنی سزا کیخلاف نظرثانی درخواست سے انکار کر دیا، احمد عرفان

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے کہا ہے کہ کلبھوشن پاکستان میں تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث رہا، کلبھوشن نے اپنی سزا کیخلاف نظرثانی درخواست سے انکار کر دیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

آسمانی بجلی

بھارت ، ریاست بہارمیں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات جاری،147 افراد ہلاک

پٹنہ(عکس آن لائن ) بھارت کی شمالی ریاست بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں گزشتہ 10 روز کے دوران 147 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکام نے خبردار کیا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث مزید مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی

بھارتی میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، شاہد آفریدی

کراچی(عکس آن لائن) سابق پاکستانی آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ کرکٹ میں ہم بھارت کی اتنی پٹائی لگاتے کہ میچ کے بعد وہ معافی مانگ رہے ہوتے تھے۔ایک انٹرویومیں سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا، کہ بھارتی مزید پڑھیں