رانا ثنا اللہ

بلوچستان میں دہشتگرد حملے پلاننگ سے کیے گئے، پیچھے دشمن ملک ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد حملے پلاننگ سے کیے گئے، پیچھے دشمن ملک ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیر قانون

دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، وزیر قانون

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا،حکومت کی اس میں زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، لا اینڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی خضدار اور کچلاک میں دھماکوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خضدار اور کچلاک میں دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ، انہوں نے شہدا کی مزید پڑھیں

صنم جاوید

پی ٹی آئی کا سینیٹ میں خواتین کی نشست پر صنم جاوید کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں خواتین کی نشست پر صنم جاوید کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کرلیا ، یاسمین راشد اب ٹیکنوکریٹ نشست پر سینیٹ الیکشن میں امیدوارہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات مزید پڑھیں

خواجہ آصف

بلوچستان میں مسنگ پرسنز والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد(عکس آن لائن)ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے۔ اتوار کو خواجہ آصف نے بلوچستان کے حوالے سے اسلام آباد میں میڈیا سے اہم گفتگو مزید پڑھیں

شہباز شریف

سیاسی مفادات نہیں پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھنا ہے، شہباز شریف

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورنامزد وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی مفادات نہیں بلکہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھنا ہے، پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے لئے ہم سب مل کر خلوص دل سے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

قوم پرستوں کی گھناؤنی حرکتوں کے باوجود پیپلز پارٹی بلوچستان میں حکومت بنائیگی،سرفراز بگٹی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قوم پرستوں کی تمام ترگھناؤنی حرکتوں کے باوجود پیپلز پارٹی بلوچستان میں حکومت بنائے گی۔ پیپلزپارٹی بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان نے پریس کانفرنس کی جس مزید پڑھیں

شہباز شریف

‎دہشتگرد پاکستان کے دشمن ہیں، دشمنوں کا خاتمہ کریں گے، شہباز شریف

لاہور (عکس آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر ‎شہباز شریف نے قلعہ سیف اللّٰہ میں جے یو آئی ف کے دفتر کے باہر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ ‎شہباز شریف نے قیمتی جانوں کے نقصان پر متاثرہ خاندانوں سے مزید پڑھیں