بجلی

لاہور،بجلی کے صارفین کو 6 ارب 43 کروڑ روپے کا ریلیف مل گیا

لاہور ( عکس آن لائن) لیسکو نے وزیراعظم شہبازشریف کے احکامات کے مطابق(لاہورصارفین کےلیے) 30 لاکھ صارفین کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف فراہم کردیا ہے۔ ترجمان لیسکو کے مطابق وزارت توانائی و سیکرٹری پاور ڈویژن کی ہدایت کے مطابق تصیح مزید پڑھیں

شیخ رشید

مفتاح اسماعیل کے رونے سے بجلی اورپٹرول سستا نہیں ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ عکس) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کے رونے سے بجلی اورپٹرول سستا نہیں ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سابق وزیر داخلہ مزید پڑھیں

بجلی

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 3 روپے 39 پیسے کا اضافہ کردیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کی منظوری دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 3 روپے 39 پیسے کا اضافہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت سے متعلق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بجلی کی اوور بلنگ کیخلاف درخواست پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹسز جاری،9 ستمبر تک جواب طلب

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے فیول چارجز اور ٹیکس کی مد میں بھاری رقوم وصول کرنے سے متعلق حافظ نعیم الرحمان کی کے الیکٹرک کیخلاف درخواست پر نیپرا اور کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ کا فیول ایڈجسٹمنٹ ٹیکس نکال کر باقی بل جمع کرانے کا حکم

لاہور (نمائندہ عکس) لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑا ریلیف مل گیا ، عدالت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی وصولی سے روک دیا مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کے بلوں پر 7.5 فیصد تک سیلز ٹیکس عائد کرنے کے حکومتی فیصلے کا جائزہ لیا جائیگا ‘ اشرف بھٹی

لاہور( عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں پر 7.5 فیصد تک سیلز ٹیکس عائد کرنے کے حکومتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے گا ، ٹیکسز اور فیول مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں 26 جولائی سے 3روپے 50 پیسے کا اضافہ ہوگا، وفاقی حکومت کااعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ اضافہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں جس کے تحت بجلی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں