اویس لغاری

ریاست کو سپورٹ کرنا ہوگا، گنڈاپور کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے کام نہیں چلے گا،اویس لغاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے غیرذمہ دارانہ بیانات سے کام نہیں چلے گا، انہیں ریاست کو سپورٹ کرنا پڑے گا۔ ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں

ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ ہوا ۔نیپرادستاویزکے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ اورسرچارجز کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی اوربجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10 روپے اضافہ ہوا،گھریلو صارفین کی بجلی 50 مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

لاہور(نمائندہ عکس) پنجاب حکومت نے سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 10، 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے وزیر میاں اسلم اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گھروں کی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کردی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ بجلی کی مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف

پاکستان کو آئی ایم ایف سے اگلی قسط کیلئے غیر یقینی صورتحال کا سامنا

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)سے 96کروڑ ڈالر کی اگلی قسط ملنے میں غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے ٹیکنیکل لیول کے مذاکرات رواں ہفتے بھی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین

اتحادی مضبوطی سے حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، حکومت کہیں نہیں جا رہی، اپنی آئینی مدت پوری کرے گی’وزیر خزانہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبرز پور ے نہیں ، اتحادی مضبوطی سے حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، حکومت کہیں نہیں جا رہی، اپنی آئینی مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا ‘راجہ عدیل

لاہور(عکس آن لائن) تاجر رہنما ،آئرن و سٹیل مارکیٹس لاہور کے صدرراجہ عدیل نے نیپرا کی جانب سے 2.97روپے فی یونٹ کے ساتھ ساتھ کمرشل زرعی شعبہ پر1.25روپے یونٹ سرچارج عائد کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے منی مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل کا بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں اضافے کی وجوہات بھی بیان کردیں ، مفتاح مزید پڑھیں