ای سی ایل

فواد چودھری نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی اطلاعات کی تردید کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے روز شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی مزید پڑھیں

وفاقی کا بینہ

وفاقی کا بینہ کی منظوری کے بعد شہباز شریف کا نام ایک بار پھر ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، بیرونِ ملک جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارتِ داخلہ نے مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے مزید پڑھیں

سعید غنی

اس وقت سیاسی پختگی کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کا سیاسی قد تمام سیاستدانوں سے بڑا ہے، سعیدغنی

کراچی(عکس آن لائن)وزیر تعلیم و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا کہ اس وقت سیاسی پختگی کے حوالے سے بلاول بھٹو زرداری کا سیاسی قد تمام سیاستدانوں سے بڑا ہے، ہم پر سلیکٹرز کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

وزیراعظم نے کہا ہے کہ مریم کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹھس اور ٹائیں ٹائیں فش ہوگئی ہے،اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے کونوٹس دے رہی ہیں، نہ آر ہوا نہ پار اپوزیشن کا کام مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے نثار کھوڑو کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور انہیں بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدرنثاراحمد کھوڑو کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور انہیں بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی ہے۔ جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ کراچی میں نثار کھوڑو کی بیرونِ مزید پڑھیں

منشا بم

ہائیکورٹ نے منشا بم اور اہل خانہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواست وفاقی سیکرٹری داخلہ کو بھجوا دی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے منشا بم اور اس کے گھر کے افراد کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست وفاقی سیکرٹری داخلہ کو بھجوا دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے عامر منشا کی درخواست پر مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

نواز شریف واپس آنا چاہیں تو ای ٹی ڈی جاری کیا جاسکتا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے جس فرد کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ہو اسے پاسپورٹ جاری نہیں کیا جاسکتا ، اگر نواز شریف صاحب واپس ملک میں آنا چاہیں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

لیگی کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، ردعمل دیا توذمہ دار پنجاب حکومت ہوگی’مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا اپوزیشن کے احتجاج پر کنٹینر فراہم کروں گا، لیگی کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، کارکنوں نے ردعمل دیا مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کا نا م ای سی ایل سے ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت منگل کو ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نا م ای سی ایل سے ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت منگل 27اکتوبر کو ہوگی ،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے مزید پڑھیں