پرویز الہی

غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویز الہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری دو مئی سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو مزید پڑھیں

عمران ریاض

زمان پارک حملہ کیس، عمران ریاض کی ضمانت منظور

لاہور(عکس آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔ صحافی عمران ریاض کو 27مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے مزید پڑھیں

عمران ریاض

کرپشن کیس،عمران ریاض کی ضمانت کیلئے اینٹی کرپشن عدالت میں درخواست

اسلام آباد(عکس آن لائن)صحافی عمران ریاض خان نے اپنے خلاف تھرابی جھیل کا ٹھیکہ اونے پونے داموں لینے کے کیس میں ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی۔ درخواست میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ اظہر صدیق اور رانا معروف کی وساطت سے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مخلوط حکومت نہیں قومی حکومت بنے گی، فواد چوہدری

راولپنڈی(عکس آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حکومت سازی کیلئے سیاستدانوں کی بھاگ دوڑ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مخلوط حکومت نہیں قومی حکومت بنے گی۔ اینٹی کرپشن عدالت میں فواد چوہدری نے میڈیا سے مزید پڑھیں

فواد چودھری

اینٹی کرپشن کیس: فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی (عکس آن لائن)راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی۔ پیر کو خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ایف آئی اے فرح شہزادی کے بچوں کی جائیدادوں کی تحقیقات کرے’لاہور ہائیکورٹ

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں فرح شہزادی کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، ایف آئی اے نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا۔ جسٹس شہرام سرور مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

پرویزالہی کے خلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور (عکس آن لائن ) صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز لہی کے خلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج اینٹی کرپشن میں پرویز الہی کےخلاف مقدمات کی تعداد چھ ہو گئی۔ نیا مقدمہ شوگر ملز کا کرشنگ کوٹہ مزید پڑھیں

پرویزالہٰی

اینٹی کرپشن کا پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن)محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیر اعلیٰ و تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پرویز الٰہی کے خلاف مقدمہ ماسٹر پلان مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

کرپشن کیس،چودھری پرویز الہی کی عبوری ضمانت 25 مئی تک منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی ) اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعلی پنجاب کی عبوری ضمانت 25 مئی تک منظور کرلی ۔ ترقیاتی منصوبوں میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے کیس میں اینٹی کرپشن عدالت مزید پڑھیں

پرویز الہی

اینٹی کرپشن اور پولیس کا طویل آپریشن ناکام، پرویز الہی کو گرفتار نہ کیا جا سکا

لاہور (عکس آن لائن) لاہور میں سابق وزیر اعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہی کے گھر پر پولیس اور اینٹی کرپشن کی ٹیم کے چھاپے کا ڈراپ سین ہوگیا، پرویز الہی کو گرفتار نہ کیا مزید پڑھیں