پشاور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے پرسپیکراورڈپٹی سپیکرخیبرپختونخوا سے جواب طلب

پشاور (عکس آن لائن ) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی مزید پڑھیں

نریندر مودی

مودی نے بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر کا افتتاح کردیا

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایودھیا میں ہندو رسومات کو اداکرتے ہوئے رام مندر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ہندو پنڈتوں، ارکان اسمبلی، کھلاڑیوں، اور شوبز شخصیات سمیت 7 ہزار مہمان موجود تھے۔ بھارتی مزید پڑھیں

نومنتخب وزیراعظم

نومنتخب وزیراعظم کی وزیراعظم ہاوس آمد‘مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کی وزیراعظم ہاو¿س آمد پرانہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیراعظم ہاوس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف کومسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ نومنتخب وزیراعظم نے گارڈ آف آنرکا معائنہ کیا۔شہبازشریف مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس

مبینہ امریکی خط کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست مسترد، درخواست گزار پر 1لاکھ روپے جرما نہ عائد

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اورسابق وزرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزارپرایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا،اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار کو جرمانے کی رقم مزید پڑھیں

پینا فلیکس

(ق) لیگ کے کارکنان نے اہم شاہراہوں پرپرویز الٰہی کے حق میں پینا فلیکس لگادیئے

لاہور(نمائندہ عکس ) مسلم لیگ(ق)کے کارکنان نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلی ٰ پنجاب بنوانے کے لیے ان کے حق میں بینرز آوایزاں کرنا شروع کر دیئے جن پر ”پنجاب کی مجبوری ہے،پرویز الہی وزیر اعلیٰ ضروری ہے“ درج مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

فضل الرحمان مدارس کے بچوں کے بل بوتے پر اپوزیشن جماعتوں سے دوبارہ مال بٹورنا چاہتے ہیں ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مدارس کے بچوں کے بل بوتے پر اپوزیشن جماعتوں سے رقم بٹورتے آئے ہیں اور اب اسلام آباد کی کال دے کر دوبارہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن نے غیر معمولی حالات میں بھی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا’ عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے غیر معمولی حالات میں بھی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا، وقت نے ثابت کیا وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے بروقت فیصلے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

سیاسی مستقبل تاریک نظر آنےکی وجہ سے اپوزیشن کی بے چینی اور اضطراب درست ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کو 2023ءکے بعد بھی اپنا سیاسی مستقبل تحریک نظر آرہا ہے اس لئے ان کی بے چینی مزید پڑھیں

عثمان بزدار

تحریک انصاف کی قیادت عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے مخالفت برائے مخالفت میں ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی گھٹیا سیاست کی، عوام کے سامنے بلند و بانگ دعوی کرنے والوں کی قلعی کھل چکی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی فیملی لمیٹڈ سیاست آخری سانسیں لے رہی ہے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں معیشت کی بحالی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں، پی مزید پڑھیں