فلم ''ڈنکی'

شاہ رخ خان کی ڈنکی نے پوری دنیا میں 323کروڑ کا بزنس کرلیا

ممبئی(عکس آن لائن)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی کامیڈی ڈراما فلم ڈنکی نے پوری دنیا میں323کروڑ کا بزنس کرلیا۔ پرابھاس کی فلم سالار کی ریلیز کے بعد ڈنکی کا بزنس متاثر ہوا تھا لیکن اب اس میں اضافہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اہم شخصیات ہماری سپورٹ میں آگئی ہیں،ہمایوں اختر خان

فیصل آباد (عکس آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اور این اے 97 سے امیدوار ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ ہماری انتخابی مہم کا پہلا دن ہے، اہم شخصیات ہماری سپورٹ میں آگئی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بابر علی

نئے اداکاروں کی بڑی کھیپ میسر آنے کے باوجود سینئرز کامتبادل سامنے نہیںلا سکے’ بابر علی

لاہور(عکس آن لائن) ناموراداکاربابر علی نے کہا ہے کہ فلم اورٹی وی پر نئے اداکاروںکی بڑی کھیپ میسر آئی ہے لیکن میرے خیال میں ہم اپنے سینئرز کامتبادل سامنے نہیںلا سکے،اداکاری پارٹ ٹائم نہیںبلکہ فل ٹائم جاب ہے اور جب مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

کامیابی اورناکامی ساتھ ساتھ ،ناکامی کے ڈرسے منصوبوں کو ترک نہیں کرنا چاہیے، ہمایوں سعید

لاہور(عکس آن لائن )ناموراداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ اگر فلمیں بننے کا سلسلہ اسی طرح بلا تعطل جاری رہے تو انڈسٹری بہت جلد کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتی ہے ، کامیابی اورناکامی ساتھ ساتھ چلتی ہے اور مزید پڑھیں

حیدر سلطان

اردو کے ساتھ پنجابی فلموں کی کامیابی انڈسٹری کی حقیقی ترقی ہے’ حیدر سلطان

لاہور( عکس آن لائن)نامور اداکار حیدر سلطان نے کہا کہ اردو کے ساتھ پنجابی فلموں کی کامیابی انڈسٹری کی حقیقی ترقی ہے ، کراچی بھی ہمارا ہے اس لئے وہاں فلمیں بنیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن فلم مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 18 فیصد کی کمی

مکوآنہ (عکس آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد کی کمی جبکہ اکتوبر میں ماہانہ بنیادوں پر 25 فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی مزید پڑھیں

سنی دیول

سنی دیول نے ‘بارڈر2’ میں کام کیلئے 50 کروڑ میں ڈیل فائنل کرلی

ممبئی(عکس آن لائن) ‘غدر2’ کی شاندار کامیابی کے بعد سنی دیول کی انڈسٹری میں مانگ بڑھ گئی ہے اور ان کی فلم نے انڈین باکس آفس پر 525 کروڑ کا بزنس کرکے پہلا نمبر حاصل کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع مزید پڑھیں

پرویز حنیف

موجودہ نسخے مزید سو سال بھی آزمالیں معیشت ٹریک پر نہیں آ سکتی’ پرویز حنیف

لاہور(عسکں آن لائن)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو بھنور سے نکالنے کیلئے جو نسخے آزمائے جارہے ہیں وہ مزید سو سال بھی آزمائے جاتے رہیںمعیشت ٹریک پر مزید پڑھیں

کارپٹ

25ممالک کے خریدار وں کے پاکستان میں منعقدہونے والی قالینوں کی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے رابطے

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے. کہ امریکہ ، برطانیہ، ہنگری ، ترکی سمیت 25ممالک کے خریدار وںنے آئندہ ماہ پاکستان میں منعقد ہونے والی ہاتھ مزید پڑھیں