سندھ ہائی کورٹ

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت، پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری،16مارچ تک جواب طلب

کراچی(عکس آن لائن )سندھ ہائی کورٹ نے اپوزیش لیڈر سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور مدعی مقدمات کو نوٹس جاری کرتے ہوئے16مارچ تک جواب طلب کرلیاہے۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

انسداد دہشت گردی نے حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مستردکردی جبکہ سمیرشیخ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی(عکس آن لائن)کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں مقدمات میں حلیم عادل کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ سمیرشیخ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو مزید پڑھیں

فرانس

پیرس میں متنازع سکیورٹی قانون کے خلاف پرتشدد مظاہرے ،متعدد کاریں نذرآتش

پیرس (عکس آن لائن) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں صدر عمانوایل ماکروں کی حکومت کے پیش کردہ نئے سکیورٹی قانون کے خلاف دوبارہ احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ،مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں،انھوں نے متعدد کاروں کو نذرآتش کردیا مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس

عمران کی تقریر کی ویڈیو ریکارڈنگ یا ٹرانسکرپٹ کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا،پارلیمنٹ حملہ کیس کا 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ اور وزیراعظم ہاوس حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جج راجہ جواد عباس نے 9 صفحات پر مزید پڑھیں

انٹونیو گوٹیرش

عسکریت پسند گروہ عالمگیر وبا کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں، انٹونیو گوٹیرش

نیویارک (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انٹونیو گوٹیرش نے خبردار کیا ہے کہ کووڈ انیس کی عالمگیر وبا عسکریت پسند گروپوں القاعدہ اور داعش کے لیے نئے مواقع پیدا کر سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

قتل کیس

عمران فاروق قتل کیس ملزموں کوعمر قید کی سزا،ورثاکو10،10لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کاحکم

اسلام آباد (عکس آن لائن ) ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ہونے والے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا تے ہوئے ورثا کو 10،10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم مزید پڑھیں

عراقی وزیراعظم

عراقی وزیراعظم کا خطرناک قیدیوں کے علاوہ تمام کو رہا کرنے کا اعلان

بغداد(عکس آن لائن)عراق کے نئے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ایک شفاف حکومت ہے اور یہ کوئی تاریک کمرہ نہیں ہے۔ خطرناک نوعیت کے جرائم میں ملوث مظاہرین کے سوا باقی تمام مظاہرین کو رہا کرنے مزید پڑھیں

جج ویڈیو اسکینڈل

جج ویڈیو اسکینڈل،مرکزی ملزم میاں طارق کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(عکس آن لائن ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جج ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی ملزم میاں طارق کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق جج ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی ملزم میاں طارق نے انسداد دہشتگردی عدالت میں مزید پڑھیں