جمشید اقبال چیمہ

اپوزیشن کمزور طبقات کو حکومتی امداد ملنے پر بھی تکلیف میں مبتلا ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما، سیکرٹری جنرل انصاف ویلفیئر ونگ جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہرممکن وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، موجودہ وقت آزمائش کا ہے اور مزید پڑھیں

سعید غنی

ایس او پیرز پر عمل نہیں ہوا تو حکومت فیصلے پر نظر ثانی کرسکتی ہے،سعید غنی

کراچی (عکس آن لائن)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ اگر حکومت نے دیکھا کہ ایس او پیرز پر عمل نہیں ہورہا تو فیصلے پر نظر ثانی کرسکتی ہے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

مساجد میں حفاظتی اقدامات نہ ہوئے تو ہزاروں افراد کورونا کا نشانہ بنے گے‘ چوہدری محمد سرور

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مساجد میں حفاظتی اقدامات نہ ہوئے تو ہزاروں افراد کورونا کا نشانہ بن جائیں گے اگر ایسا ہوگا تو تاریخ کسی کو معاف نہیں کرے گی ‘ مزید پڑھیں

مستحق کرکٹرز

لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے مستحق کرکٹرز کی مدد کے لیے فہرست تیار کرنا شروع

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے مستحق کرکٹرز کی مدد کے لیے فہرست تیار کرنا شروع کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ لاہور قلندرز کے مطابق نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے باعث مزید پڑھیں

دہلی تشدد

دہلی تشدد، انتظامیہ کی عبوری رپورٹ جاری، 122گھر، 322دکانیں تباہ،47افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

نئی دہلی(عکس آن لائن)دہلی تشدد میں اب تک 47 افراد کے ہلاک ہونے کی خبریں آ چکی ہیں اور سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جعفر آباد، مصطفی آباد، کھجوری، بھجن پورہ جیسے علاقوں میں رہنے والے سینکڑوں مسلم افراد یا مزید پڑھیں

منافع خوروں

ناجائز منافع خوروں کو کھلی چھٹی اور انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام

بھاگٹانوالہ(نما ئندہ عکس آن لائن)ناجائز منافع خوروں کو کھلی چھٹی اور انتظامیہ مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے مہنگائی کی وجہ سے غریب عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں